Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

انقلابی رہنما کی سالگرہ (راؤ محمد خالد )

 Posted on: 9/17/2013   Views:2821
قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی 60ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحریر کیا گیا خصوصی مضمون۔

انقلابی رہنما کی سالگرہ

راؤ محمد خالد 

متحدہ قومی مو و منٹ کے با نی و قا ئد جنا ب الطاف حسین کی انقلابی جد و جہد نیلسن منڈ یلا کی طر ح اور دکھی انسا نیت کے لیے بے لو ث خد ما ت مد ر ٹر یسا کی طر ز پر ہیں اس لیے محترم قا ئد الطا ف حسین کا یو م پیدا ئش 17ستمبر دنیا بھر کے تما م انقلا بیوں اور سما جی خد متگا روں کے عا لمی تہوار کا درجہ رکھتا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں قا ئد تحر یک کا یو م پیدا ئش پورے جو ش و جذ بے اور انتہا ئی عقید ت و احترام سے منا یا جا رہا ہے میر ی طر ف سے تما م حق پرست ما ؤں ، بہنو ں ، بزرگو ں ، نو جوانو ں اور تما م انقلا بیوں اور سما جی خدمتگار وں کو ان کے محبوب قا ئد کی 60ویں سالگر ہ مبارک ہو۔ پا کستان میں پنجا بی ، بلو چی ، سند ھی ، پختون ، کشمیر ی ، سرائیکی سمیت مختلف نسلوں اور زبا نیں بولنے والے عوام رہتے ہیں اور 98%عوام چا ہے کو ئی بھی زبا ن بو لنے والے ہوں وہ اپنے علا قے کے جا گیر دوارں ، وڈیرؤں ، سرداروں کے ظلم و جبر اور فر سودہ سسٹم کا شکار ہیں ان محروم مظلوم لو گوں کو متحدو منظم کر نے کے لیے قا ئد تحر یک الطاف حسین نے ’’ متحد ہ قومی مو ومنٹ ‘‘ قا ئم کی اور ’’متحد ہ قومی مو ومنٹ‘‘ کا مطلب ہے قوم کا ایسا اتحا د جسے تحر یکی اند از میں پھیلا یا جا ئے اور ’’ مو ومنٹ ‘‘ کا مطلب ہے حرکت کر نا ، جد وجہد کر نا ، انقلا ب متحرک ہو نا، حرکت زند ہ قومیں کر تی ہیں مر دہ کبھی حرکت دنہیں کرتا ہم زند ہ قوم ہونے کے نعرے لگا تے ہیں اور 2%مر اعات یافتہ طبقہ64سالوں سے 98%عوام پر حکمرانی کر تا چلا آ یا ہے ذراسو چئے کہ ہم زند ہ قوم ہیں؟؟؟قا ئد تحر یک الطاف حسین کی سا تھیو ں سے محبت اپنی مثا ل آ پ ہے کہ قا ئد تحر یک نے اقتدار کے ایوانوں میں خو د جا نے یا اپنے خاندان کے کسی فر د کو بھیجنے کی بجا ئے ہمیشہ تحر یک کے مخلص اور با صلا حیت کا رکنوں کو بھیجا پو سٹر ، جھنڈ ے لگا نے والے کا رکن اپنے عیش و آ رام کو قربا ن کر کے کسی صلے و تسا ئش کی تمنا کے بغیر حق پر ستی کے بیغا م کو پھیلا تے ہیں۔ قا ئد تحریک کو اپنے ساتھیوں کے خلوص ، وفاداری اور سچی لگن پر ناز ہے صبح و شام جمہوریت کی تسبیح پڑھنے مسلم لیگ ( ن) کے سربراہ نواز شریف نے اپنے کسی پا رٹی کا رکن کے بجا ئے اپنے بھا ئی شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ پنجا ب بنا یا جبکہ قا ئد تحریک الطاف حسین نے ہمیشہ اپنے کار کنوں کو گور نر ، وزراء4 ، ارکان پار لیمنٹ ، صوبا ئی اسمبلی اور بلدیاتی اداروں کے منصب پر فا ئز کروایا۔قائد تحر یک الطا ف حسین ایک بہت رحمدل انسا ن ہیں وہ تحر یکی ساتھی جو کہ قائد تحر یک کے ساتھ رہے ہیں یا رہ رہے ہیں وہ بخوبی جا نتے ہیں کہ الطاف حسین کے اندر ایک بہت ہی نر م دل اورحسا س انسان چھپا ہوا ہے جو اپنے ساتھیوں اور قوم کے ہر مظلوم اور محروم انسان کو پہنچے والے دکھ اور تکلیف پر تڑپ اٹھتا ہے اور جب تک اس زیادتی کا ازالہ نہ ہو جا ئے اس کو چین نہیں آتا قا ئد تحر یک ایک محبت کرنے والی ما ں اور ایک شفیق با پ کی طرح اپنے سا تھیوں کا خیال رکھتے ہیں وہ آدمی ہے مگر دیوتا ؤں جیسا قسم خدا کی مر یم رواؤں جیسا اس کو ہم بھلا نہ سکیں گے خلوص اس کا ہے ما ؤں جیسا ہے حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کا تقاضاہے کہ پاکستان کے 17کر وڑ عوام کے 98%غریب و متوسط طبقے کو کھا نے کے لیے آ ٹا ، دالیں ، چاول وغیرہ وافر مقدار میں اور کم قیمت میں دستیابی یقینی بنا نے کے لیے زراعت کو ترقی دی جا ئے اور ا س کے لیے مزاروں کا حصہ پچا س فیصد سے بڑھا کر سا ٹھ فیصد کر نا ہو گا۔ اور ہر ضلع کی سطح پرگرامین بینک کی طرز پر چھوٹے چھو ٹے قرضے فر اہم کر نا ہو ں گے کسان کو ٹر یکٹر اور دیگر چھوٹے زرعی آ لا ت امدادی قیمت پر فراہم کر نا ہوں گے اور ملک میں رائج فر سودہ جا گیر دارنہ ، وڈیرانہ ، سردارانہ نظام کا خاتمہ کر تے ہو ئے زمین کی مناسب حد ملکیت مقررکرکے مو ثر زرعی اصلا حات نا فذ کرنا ہوں گی تما م صو بوں کے اتفا ق رائے سے ملک میں نئے ڈیم بنا ئے جا ئیں پاکستان میں دہرے نظام تعلیم کا خاتمہ اور ہر بچے کے لیے میٹر ک تک تعلیم لازمی اور مفت کر نا ہو گی معاشی ترقی ، امن و اما ن کی بحا لی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے طالبا نا ئز یشن کا خا تمہ کر نا ہو گا اور اس کیلئے تما م جما عتوں کے ارکا ن پارلیمنٹ کو عملی کوششیں کر نا ہو گی پاکستان کو خطرات سے نکا لنے کے لیے تما م سیاسی قوتوں کو محا ذ آرائی اور انتشار کے بجا ئے اتحاد کا راستہ اختیار کرنا ہوا اور پاکستان سے طالبا نا ئز یشن کا خاتمہ کر کے ایک بر ل اور ما ڈریٹ پاکستان بنا نا ہو گا الطاف حسین کا مشن پاکستان کی بقا و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کا مشن ہے اگر پاکستانی قوم نے الطاف حسین کا ساتھ نہ دیا تویہ اس قوم کی بد قسمتی ہو گی اور سر پر کھڑی تبا ہی کو ئی نہیں روک سکے گا۔