Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی کی وفد کے ہمراہ سندھ کے صوفی بزرگ حضرت شاہ عبد الطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق احمد منگی کی سربراہی میں قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے سندھ کے معروف صوفی شاعر و بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ کے مزار پر حاضری دیکر چادر چڑھائی
Read More
Posted on:
04 Jun 2014
کارکنان وہمدردوہمت وجرات سے کام لیں ، پرامن رہیں اورقانون کو ہرگز اپنے ہاتھوں میں نہ لیں، الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے رابطہ کمیٹی کے ارکان ، منتخب نمائندوں ، ایم کیوایم کے ذمہ داران اور دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کو ہدایت کی کہ وہ ہمت وجرات سے کام لیں ، پرامن رہیں اورقانون کو ہرگز اپنے ہاتھوں میں نہ لیں۔ بدھ کی شام ٹیلی فون پر جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں اپنی خیریت سے آگاہ کیا اور تمام کارکنان وعوام کی خیریت دریافت کی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ حق پرستانہ جدوجہد میں آنے والے آزمائشی مراحل میرے لئے نئے نہیں ہیں اور میں اس قسم کے حالات کاماضی میں بھی مقابلہ کرتا رہاہوں
Read More
Posted on:
04 Jun 2014
رابطہ کمیٹی میڈیا بریفنگ؍ اپ ڈیٹ( 4)
قائد تحریک الطاف حسین اس وقت بھی لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کا فاسٹنگ بلڈ ٹیسٹ لیاجاچکا ہے اور بلڈٹیسٹ کی رپورٹ کی بنیاد پر ہی ڈاکٹروں کی جانب سے طے کیا جائے گا کہ قائد تحریک الطاف حسین میٹروپولیٹن پولیس کو انٹرویو دے سکتے ہیں یانہیں ۔
Read More
Posted on:
04 Jun 2014
جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے نمائش چورنگی پر دھرنے کے دوسر ے روز پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر نثار کھوڑو کی شرکت
قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے نمائش چورنگی پر منعقدہ دھرنے کے دوسرے روز صبح سے ہی مختلف سیاسی رہنماؤں ، تاجر انجمنوں ، وکلاء برادری، کرسچئن و ہندو کمیونٹی کے مذہبی رہنما اور مزدور رہنما ؤں کے وفود نے شرکت کی اور لندن میں حراست میں لئے جانے پر جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیا اور ان کی خرابی صحت پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے درازی عمر اور صحت تندرستی کیلئے دعائیں کیں ۔
Read More
Posted on:
04 Jun 2014
جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے دھرنے ، شرکاء شدید دھوپ اور گرمی کی شدت سے نڈھال ہوکر بیہوش ہوگئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خرابی صحت کے باوجود لندن میں گرفتاری کے خلاف اور ان سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی سمیت ملک بھر میں منعقدہ دھرنوں کے دوسرے روز سینکڑوں بزرگ ، خواتین ، بچے اور نوجوان شدید دھوپ اور گرمی کی شدت سے نڈھال ہوکر بیہوش ہوگئے
Read More
Posted on:
04 Jun 2014
راولپنڈی میں فتح جنگ روڈ پر حساس ادارے کی گاڑی کو خود کش بمبار کے ذریعے نشانہ بنانے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے راولپنڈی میں فتح جنگ روڈ پر حساس ادارے کی بس کو خود کش بمبار کے ذریعے نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور خود کش دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ملک کے حساس ادارے کی گاڑی
Read More
Posted on:
04 Jun 2014
شہر کے مخیر حضرات کی جانب سے جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے نمائش چورنگی پر دیئے گئے دھرنے کے شرکاء میں کھانے پینے کی اشیاء، پانی کی بوتلیں اور مشروبات تقسیم کئے جاتے رہے
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کو لندن میں خرابی صحت کے باوجودمنی لانڈرنگ کیس میں حراست میں لئے جانے پر نمائش چورنگی پرجناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے دیئے گئے دھرنے کے دوسرے روز دھرنے کے شرکاء میں شہر کے مخیر حضرات کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء ، پانی کی بوتلیں اور مشروبات تقسیم کئے جاتے رہے ۔جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے شہر بھی رضاکارانہ طور پر گزشتہ روز 3جون کی شام سے
Read More
Posted on:
04 Jun 2014
جاوید میر کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پرسن وتھ ڈس ایبیلٹی (PWD)سے وابستہ شخصیت جاوید میر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Jun 2014
مختلف سیاسی شخصیات کا ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون، قائدتحریک الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے کے واقعہ پر تشویش کااظہار
مختلف سیاسی شخصیات نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کوحراست میں لئے جانے کے واقعہ پر اپنی تشویش کااظہارکیااورایم کیوایم کے رہنماؤں اورذمہ داروں سے یکجہتی کااظہارکیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حاجی غلام احمدبلور نے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے فون پر گفتگوکی اورجناب الطاف حسین کی حراست کے معاملے پراپنی اور عوامی نیشنل پارٹی کی پوری قیادت کی جانب سے ایم کیوایم سے مکمل یکجہتی کااظہارکیااورجناب الطاف حسین کیلئے دعاکی ۔
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا رابطہ کمیٹی سے ٹیلی فونک رابطہ، جناب الطاف حسین سے یکجہتی کا اظہار
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء رحمن ملک ، پاکستان عوامی تحریک کے سینئر نائب صدر علی اوسط ،آل پاکستان مسلم لیگ(پرویز مشرف) کے رہنماء احمد رضا قصوری اور پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے رہنماء امتیاز شیخ نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے جناب الطاف حسین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Jun 2014
...
871
872
873
874
875
876
877
878
879
880
881
882
883
884
885
...
News
8821
to
8830
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us