Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کفرکی حکومت قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت قائم نہیں رہ سکتی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کفرکی حکومت قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم کی حکومت قائم نہیں رہ سکتی ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حضرت علی کرم اللہ وجہ کے درس وتعلیمات کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ حضرت علی کرم اللہ وجہ نے امت مسلمہ کو مخاطب کرتے ہوئے دوٹوک اور واضح الفاظ میں کہاتھا کہ حکومتیں، کفرسے تو چل سکتی ہیں مگر ناانصافی ، دہرے طرزعمل، اقرباء پروری، پسند ناپسند ، قبیلہ پرستی اور ظلم وستم سے قائم نہیں رہ سکتیں۔ 
Read More    Posted on: 29 May 2014
ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کی لاہور ہائی کورٹ کے باہر غیرت کے نام پر حاملہ خاتون فرزانہ پروین کے بیہمانہ قتل کی شدید الفا ظ میں مذمت
ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کی جانب سے لاٹھیوں اور اینٹوں کے وار سے 25سالا حاملہ خاتون فرزانہ پروین کے بیہمانہ قتل کی شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 29 May 2014
سندھ بھر کے اساتذہ کی جانب سے جائز حقوق کے لیے احتجاج کے سبب طالبعلم ذہنی اذیت کا شکار ہو رہے، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے سندھ بھر کی جا معات میں اساتذہ تنظیم فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2013ء اور سندھ حکومت کی جانب سے جامعات کی خود مختاری سلب کئے جانے پرہونیوالے احتجاج کے سبب سندھ بھر کی جامعات میں تدریسی عمل کی معطلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اسمبلی میں پہلے ہی روز سے سندھ ترمیمی ایکٹ 2013ء کی مخالفت کی اور اسے جامعات کی خودمختاری کے خلاف قرا ردیا تھا 
Read More    Posted on: 29 May 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کا پیر الٰہی بخش کالونی میںقائم امتحانی مراکز گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج اور آغا خان گرلزکالج کا دورہ
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر نے پیر الٰہی بخش کالونی میں واقع انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے قائم امتحانی مراکز گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج اور آغا خان گرلزکالج کا دورہ کیااور پرنسپلز سے ملاقات کی اوران کے ہمراہ امتحانی مراکز کے مختلف کمروں کا دورہ کیا
Read More    Posted on: 29 May 2014
کراچی میں پانی کا سنگین بحران شہریوں کے لیے اذیت کا سبب بن رہا ہے ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے کراچی کو فراہمی آب کے منصوبے K-IVپر وفاقی و صوبائی حکومت کی عدم توجہی اور بے حسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے کراچی کے عوام کے ساتھ زیادتی کے مترادف قرار دیا ہے ۔ حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے کہاکہ پانی انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور نا ممکن ہے اور موجو دہ دنوں میں ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے باعث قلت آب کے سبب عوام کا جینا محال ہوگیا ہے
Read More    Posted on: 29 May 2014
رینجرز کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کارکنان و ہمدووں کی گرفتاری پررابطہ کمیٹی اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کارکنان و ہمدووں کی گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیاہے ۔
Read More    Posted on: 29 May 2014
سندھ بھر کی جامعات میں اساتذہ کی نمائندہ تنظیم FAPUASA کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال اور تالابندی پر سید حیدر عباس رضوی کا اظہار تشویش
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے گذشتہ دودنوں سے سندھ بھرکی جامعات میں اساتذہ کی نمائندہ تنظیم FAPUASAفیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال اور تالابندی پر شدید تشویش  کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ اور خاص طور پر وزیر اعلیٰ کو سندھ صوبے کی تمام جامعات کی خودمختاری کویقینی بناناچاہئے ناکہ دیگر انتظامی محکمہ جات کی طرح اپنا سیاسی
Read More    Posted on: 28 May 2014
الطاف حسین کے چاہنے والوں نے اپنے قائد سے والہانہ محبت ،چاہت اور یکجہتی کا بھر پور اظہار کرتے ہوئے مخالفین اور منفی پروپیگنڈے کرنے والی قوتوں اورمذموم سازشوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔ایم کیوایم کینڈا
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کے زیر اہتمام25مئی بروز اتوارایم کیو ایم جی ٹی اے چیپٹرمیں قائد تحریک الطاف حسین سے اپنی والہانہ محبت اور اظہار یکجہتی کے لئے جنرل ورکرز اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ 
Read More    Posted on: 28 May 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر غیرت کے نام پرلاٹھیوں اور اینٹوں کے وار سے 25سالا حاملہ خاتون فرزانہ پروین کے بیہمانہ قتل کی شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کی جانب سے لاٹھیوں اور اینٹوں کے وار سے 25سالا حاملہ خاتون فرزانہ پروین کے بیہمانہ قتل کی شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 28 May 2014
کراچی میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کے خاتمے پر حق پر ست اراکین قومی اسمبلی کا اظہار تشویش
حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے جاپان انٹرنیشنل کار پوریشن ایجنسی (JICA ) کی جانب سے سندھ حکومت کو لکھ گئے ٰایک خط میں جس میں کہ کراچی میں ماس ٹرانزٹ منصوبے پر کام سے معذرت کی گئی ہے ، پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 28 May 2014

Urdu News Archive