Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
عوامی مسائل کے حل کے لئے قائدتحریک الطا ف حسین کی ہدایت کی روشنی میں رابطہ کمیٹی اورحق پرست نمائندوں کاہنگامی اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں عوام کے مسائل کوجنگی بنیادوں پرحل کرنے کے لئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورحق پرست عوامی نمائندوں کا ایک مشترکہ اجلاس گذشتہ روزخورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں منعقدہواجس میں پانی،بجلی ،صحت وصفائی ،بہترسفری سہولیات اورامن وامان کی صورتحال سمیت عوام کودرپیش دیگربنیادی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا اور قائدتحریک الطاف حسین کے ویژن کے مطابق ان کے فوری حل پرزوردیاگیا
Read More    Posted on: 31 May 2014
ذہنی و جسمانی لحاظ سے صحت مند افراد اپنی قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ کسی بھی معاشرے کی تہذیبی،ثقافتی اور نظریاتی ترقی کا دارومدار اس معاشرے کے نوجوانوں پر ہوتا ہے اور جن معاشروں میں نوجوانوں کی صحت، فلاح اور ترقی کو اہمیت دی جاتی ہے وہ قومیں دنیا میں کامیاب ہوتی ہیں اور ایسی قوموں کو تاریخ ہمیشہ سنہرے الفاظ میں یاد رکھتی ہے ۔عالمی یوم انسداد تمباکونوشی کے موقع پر خصوصی پیغام میں جناب الطاف حسین نے ملک کے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 
Read More    Posted on: 31 May 2014
سوگوار کارکنان سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر کے ذمہ دار مظہر اقبال کی چھوٹی بہن صائمہ عمیر ، فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے کارکن عاطف سفیر کے چھوٹے بھائی محمد تنویر اور کورنگی سیکٹر کے کارکن محمد علی کے والد محترم محمد اسلم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا کی ہے ۔

Read More    Posted on: 30 May 2014
نجی اسکول کے پرنسپل کے قتل پراے پی ایم ایس اوکااظہارمذمت
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے انچارج واراکین نے ناظم آبادگول مارکیٹ کے قریب نجی اسکول کے پرنسپل سیدفرحان کے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیاہے کہ سیدفرحان کے قاتلوں کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں انچارج واراکین اے پی ایم ایس اونے کہاکہ امن دشمن عناصر نے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت شہرمیں قتل وغارتگری کا بازارگرم رکھاہے 
Read More    Posted on: 30 May 2014
متحدہ لائرز ئرز فورم کے زیر اہتما م ایڈوکیٹ سندھ ہائی کورٹ سید علی حسین لاہوتی
متحدہ لائرز فورم کے زیر اہتمام سندھ ہائی کورٹ کے سینئر وکیل سیدعلی حسین لاہوتی کی کتاب ’’MANUAL OF ANTI-SEXUAL HARSSMENT LAWS IN PAKISTANکی تقریب رونمائی 31مئی 2014ء بروز ہفتہ شام 4بجے نوبہار میرج ہال واقع بلمقابل پاسپورٹ آفس صدر میں منعقد کی جائیگی
Read More    Posted on: 30 May 2014
ایم کیوا یم کے کارکنان عطا ء محمد اور عبد الرشید کے انتقا ل پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیو ایم کشمیر کمیٹی یو سی 9 کے کارکن عبد الرشید اور محمود آباد سیکٹر یوسی 2کے کارکن عطا ء محمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 30 May 2014
ایم کیو ایم ایمپلائمنٹ سیل کے انچارج ارشد شاہ کے بھائی عتیق الرحمن کوآہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ ایمپلائمنٹ سیل کے انچارج ارشد شاہ کے بھائی عتیق الرحمن کو آہوں او ر سسکیوں کے درمیا ں 5نمبر نیو کراچی قبرستان میں سپردخا ک کر دیا گیا ۔ 
Read More    Posted on: 30 May 2014
ایم کیو ایم ایمپلائمنٹ سیل کے انچارج ارشد شاہ کے بھائی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے شعبہ ایمپلائمنٹ سیل کے انچارج ارشد شاہ کے بھائی عتیق الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 30 May 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی ناظم آبا د کے اسکول پرنسپل فرحان شاہ کے بہیمانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے ناظم آبا د گول مارکیٹ میں نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے نجی اسکول کے پرنسپل فرحان شاہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کراچی شہر میں بسنے والے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے Intelligentia کو ختم کرنے کی سوچی سمجھی سازش کا حصہ قرار دیا ہے 
Read More    Posted on: 30 May 2014
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی جسمم کے رہنما منیر چولیانی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جئے سندھ متحد ہ محاذ کے مرکزی رہنما منیر چولیانی کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے منیر چولیانی کے قتل کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت سندھ میں امن و امان کی صورتحال کو مزید خراب کر نے کی کوشش کی جارہی ہے
Read More    Posted on: 30 May 2014

Urdu News Archive