Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کیبل آ پریٹرز کے رہنما چوہدری طاہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کیبل آپریٹر ز کے رہنما چوہدری طا ہر جاوید کی پولیس حراست میں طبیعت ناساز ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کیبل آپریٹرز کے رہنماچوہدری طاہر جاوید کو فی الفور طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔
Read More    Posted on: 24 Jun 2014
الطاف حسین کی شمالی وزیرستان میں خود کش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شمالی وزیرستان میں خود کش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔جناب الطاف حسین نے حملے کے نتیجے میں 2سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت اور دیگر کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا کیا ہے
Read More    Posted on: 24 Jun 2014
ڈاکٹر طاہر القادری کے جہاز کا رخ اسلام آباد سے لاہور کی طرف موڑنے سے نہ صرف پیٹرول اور وقت ضائع ہوا بلکہ دنیا میں پاکستان کی بدنامی بھی ہوئی۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے جہاز کارخ اسلام آباد سے لاہورکی طرف موڑنے سے نہ صرف پیٹرول اوروقت ضائع ہوابلکہ دنیامیں پاکستان کی بدنامی بھی ہوئی۔ معاملے کے حل کیلئے جو کچھ بعد میں کیاگیا ،اگروہ عمل پہلے کرلیاجاتاتوزیادہ بہترہوتا۔ انہوں نے یہ بات موجودہ صورتحال کے بارے میں آج ایک انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 23 Jun 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا گورنرپنجاب چوہدری سروراورپاکستان عوامی تحریک کے قائدڈاکٹرطاہرالقادری کومبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گورنرپنجاب چوہدری سروراورپاکستان عوامی تحریک کے قائدجناب ڈاکٹرطاہرالقادری کومبارکباد پیش کی ہے کہ جن کی کوششوں کی وجہ سے ایک ڈیڈلاک کوختم ہونے میں مددملی اورملک ایک بحران سے بچ گیا۔
Read More    Posted on: 23 Jun 2014
حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اورسینیٹرزسمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان ایک دن کی تنخواہ آئی ڈی پیز کے قائم فنڈمیں جمع کرائیں، الطاف حسین کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اورسینیٹرزکے ساتھ ساتھ تمام کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ایک دن کی تنخواہ ملک کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف افواج پاکستان کی کارروائی کے نتیجے میں اپنے گھربارچھوڑنے پرمجبورہونے والے افرادیعنی آئی ڈی پیز کے لئے قائم فنڈمیں جمع کرائیں۔
Read More    Posted on: 23 Jun 2014
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت

متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم یونٹ 118-Aکے کارکن شہاب الدین کے والد اکرا م امین ، یونٹ 130قصبہ علیگڑ ھ سیکٹر کے کارکن محمد عابد قریشی کے والد عبد المجید قریشی اور قصبہ علیگڑ ھ سیکٹر کے کارکن وہاب ظہیر الدین کی والدہ عبدہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 23 Jun 2014
ایم کیو ایم کوئٹہ کے زیر اہتمام شہیدرکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی شہید طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ زون کی جانب سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
Read More    Posted on: 23 Jun 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی کے دو مختلف وفود کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری کا وطن واپسی پر استقبال کے لئے آمد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکا ن اورحق پرست اراکین قومی اسمبلیپر مشتمل دو مختلف وفود نے پیر کے روز پاکستا ن عوا می تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد کے موقع پر اسلام آبا د کے بینظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ اور لاہور میں علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پرانکے استقبال کے لئے موجود تھے۔
Read More    Posted on: 23 Jun 2014
آل کراچی تاجر اتحاد کی سپریم کونسل کے وفدکی عتیق میر کی قیادت میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
آل کراچی تاجر اتحاد کی سپریم کونسل کے وفد نے چےئر مین عتیق میر کی قیادت میں گزشتہ روز ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ارکان رابطہ کمیٹی احمدسلیم صدیقی اور بابر خان غوری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر اے کے ٹی آئی کے چےئرمین عتیق میر نے گزشتہ دنوں حق پرست رکن قومی اسمبلی شہید طاہرہ آصف کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے
Read More    Posted on: 23 Jun 2014
ڈاکٹرطاہرالقادری کی وطن واپسی پر حکومت کی جانب سے طرح طرح کی رکاوٹیں کھڑی کرنے اور ان کے طیارے کواسلام آباداترنے کی اجازت نہ دیناقابل مذمت ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کی وطن واپسی پر حکومت کی جانب سے طرح طرح کی رکاوٹیں کھڑی کرنے اوران کے طیارے کواسلام آباداترنے کی اجازت نہ دینے اوراسے لاہورکی جانب موڑ دینے کی شدیدمذمت کی ہے۔
Read More    Posted on: 23 Jun 2014

Urdu News Archive