Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عادل صدیقی کی خالہ زاد بہن کے انتقال پر جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عادل صدیقی کی خالہ زاد بہن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ،حق پرست اراکین قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پنجاب کے ذمہ داران پر مشتمل وفد کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق ،خالد سلطان ، عبد الحسیب ، افتخار اکبر ر نداھا وا ، ایم کیو ایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد ظفر حق پرست اراکین قومی اسمبلی ریحان ہاشمی، سید آصف حسنین، سینٹرل پنجاب کے انچارج عامر بلوچ و اراکین ،سمیت ایم کیو ایم لاہور کے ذمہ داران و کارکنان پر مشتمل وفد نے لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے شہید کارکن شہباز کی نماز جنازہ میں شرکت اور منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کرکے انہیں ایم کیو ایم کے قائد الطا ف حسین کی جانب سے ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی منگھوپیر میں دہشتگردوں کی جانب پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے منگھو پیر میں گشت کے دوران پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی طا ہرہ آصف کو دہشتگردی کے خلاف آواز حق بلند کر نے کی پاداش میں شہید کیا گیا۔ جنید فہمی
متحدہ قومی موومنٹ کے نیویارک چیپٹر کے زیر اہتمام حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی شہادت پر یوم سوگ منایا گیاجس میں شہید طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
معروف اداکارہ شمیم آرا ء کے شوہر اور نامور فلم ساز و ہدایت کار دبیر الحسن کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہا ر تعزیت
متحدہ قومی موو منٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ شمیم آراء کے شوہر اورنامور فلم ساز ، ہدایت کار و قلم کار دبیر الحسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ڈاکٹر طاہر القادری اورانکی جماعت کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزکرناچاہیے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے سیاسی نظریات سے اختلاف کیاجاسکتاہے لیکن وہ ایک عوامی جماعت کے سربراہ ہیں اورانکے ماننے والے بہت بڑی تعدادمیں ہیں جن میں نوجوان ہی نہیں بلکہ طلبہ وطالبات، خواتین اوربزرگ بھی شامل ہیں،ہمیں ڈاکٹر طاہر القادری کوحاصل اس عوامی حمایت کا احترام کرنا چاہیے اورانکی جماعت کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزکرناچاہیے۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار ایک انٹرویومیں کیا۔پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں پرہونے والے تشددکے بارے میں انہوں نے کہاکہ 17جون کولاہورمیں تحریک منہاج القرآن کے سیکریٹریٹ اورڈاکٹرطاہرالقادری کے گھر پرپولیس نے حفاظتی بیریئر توڑنے کیلئے جس طرح چڑھائی کی،جس طرح پرامن نوجوانوں، بزر گوں حتیٰ کہ خواتین پراندھادھندگولیاں چلائی گئیں ، جس طرح لوگوں کوتشددکانشانہ بنایاگیااس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام 25جون کو لا ل قلعہ گراؤنڈ میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد ہوگا ، ایم کیو ایم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بتاریخ25جون2014ء بروز بدھ لال قلعہ گراؤنڈ، عزیز آباد میں کارکنان کا جنرل ورکرز اجلاس منعقدہ کیا جائے گا ۔
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
گزشتہ دنوں میں ایم کیو ایم کے19سے زائد بیگناہ کارکنان اور ہمدردوں کی گرفتاریوں پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ دنوں کے دوران ایم کیوا یم کے19سے زائد کارکنان اور ہمدردوں کی گرفتاریوں پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوا یم کے بے گناہ کارکنان اور ہمدردوں کی بلا جواز گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
اسلام آباد میں صحافیوں پر لولیس کے لاٹھی چارج پر جناب الطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب مسلح افواج اور سیکورٹی کے دیگر ادارے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے نبرد آزما ہیں اور آپریشن ضربِ عضب جاری ہے
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
ایم کیو ایم برطانیہ کے زیراہتمام رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف شہید کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع حق پرست ارکان قومی اسمبلی ، یوکے کے آرگنائزر، ذمہ داران و کارکنان کی شرکت
ایم کیو ایم برطانیہ کے زیراہتمام حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتما ع منعقد کیا گیا اور شہید کو زبر دست خراج عقید ت پیش کیا گیا ۔قرآن خوانی کا اجتماع لندن کے علاقے ایجوئیر میں واقع ایم کیوایم برطانیہ کے آفس میں منعقد ہوا
Read More
Posted on:
24 Jun 2014
...
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
...
News
8581
to
8590
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us