Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شمالی وزیرستان میں مملکتِ خداداد اور نظریہ پاکستان کی حفاظت کے لئے جانیں نچھاور کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو جس قدر بھی خراج عقیدت پیش کیا جائے کم ہے۔ انچارج صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب ارشاد ظفیر
متحدہ قومی موومنٹ صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد ظفیر و اراکین نے کہا ہے مسلح افواج سے اظہا ر یکجہتی اور بھر پور عوامی حمایت کے اظہار کے لئے 06جولائی بروز اتوار ہونے والا جلسہ ملک میں ہونے والے جلسوں کی تاریخ میں سب سے بڑاجلسہ عام ہوگا۔
Read More
Posted on:
01 Jul 2014
شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’’ضرب عضب ‘‘ دہشت گردوں کا خاتمہ اور ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی ،انچارج و اراکین لیبر ڈویژن
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا اور اراکین نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردوں کا صفایا ہوگا اور ملک کی استحکام اور ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
Read More
Posted on:
01 Jul 2014
رابطہ کمیٹی کے ارکان بابرخان غوری ،میاں عتیق اورسینیٹرطاہرمشہدی پرمشتمل ایم کیوایم کے وفدکا مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں اوررہنماؤں سے رابطہ
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان بابرخان غوری ،میاں عتیق اورسینیٹرطاہرمشہدی پرمشتمل وفدنے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کیااورانہیں پاک افواج سے اظہاریکجہتی کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام 6جولائی بروزاتوارکوجناح ؒ پارک کراچی میں ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کی دعوت دی۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
حق پرست صوبائی وزیربرائے صنعت و تجارت عبدالرؤف صدیقی نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان کے دو ٹرک سی او ڈی میں پاک افواج کے افسران کے حوالے کردیئے
متحد ہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر صنعت و تجارت رؤف صدیقی نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیرستا ن سے نقل مکانی کرنیوالے متاثرہ ہم وطنوں کی امداد کے لئے غذائی اجناس،ادویات سمیت دیگر ضروری اشیا ء کے دو ٹرک CODمیں افواج پاکستان کے اعلیٰ عہدیداران کے حوالے کئے۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
الطاف حسین نے ہمیشہ کارکنان کو معذور اور خصوصی افراد سے محبت اور انکی داد رسی کرنے کی ہدایت کی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پرآمد رمضا ن کی مناسبت سے شعبہ برائے خصوصی افراد (PWD Wing) کے زیر اہتما م پیر کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں معذور افراد میں تحائف تقسیم کرنے کی پروقا ر تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار ، احمد سلیم صدیقی اور آنسہ ممتاز ، PWDونگ کے انچارج عدنان سرور، شعبہ خواتین کی انچارج کشور زہرہ و اراکین نے شرکت کی اور راشن تقسیم کیا
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیر ستان سے نقل مکانی کرنے والے ہم وطنوں کی امداد کے لئے غذائی اجناس اور دیگرامدادی سامان پرمشتمل 2ٹرک روانہ کر دئیے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایات پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنیوالے آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے کراچی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر سے غذائی اجناس ، ادویات اوردیگر امدادی سامان پر مشتمل 2ٹرک پیر کے روز روانہ کر دئیے گئے ہیں۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
الطاف حسین ملک کے واحد رہنما ہیں جنہوں نے افواج کے حوصلوں کو بلند کرنے کیلئے افواج سے اظہار یکجہتی کے جلسے کی کا ل دی، فرخ اعظم
متحد ہ قو می موومنٹ کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی ہدایت پر 6جولائی کو پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونے والے جلسے کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم کا آ غاز کر دیا گیا ہے
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
ایم کیو ایم کے کارکن زین کے بھائی محمد شاہد کی شہا دت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم یونٹ 168کے کارکن زین کے بھائی محمد شاہد کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیوایم کارکنان اور انکے متعلقین کو حق پرستی کی پاداش میں پے در پے شہید کیا جارہا ہے جو کہ انتہائی افسوسناک بات ہے
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی سربراہی میں وفد نے علماء کرا م سے ملاقات کی اور 6جولائی کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی
متحد ہ قو می موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیوا یم کے مختلف وفود کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کے لئے 6جولائی کو جناح پارک کراچی میں منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع کے دعوت ناموں کا سلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
ایم کیوایم کے زیراہتمام جناح پارک ‘‘ میں پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا جلسہ دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دے گا اور مسلح افواج اور عوام کے حب الوطنی کے جذبوں کو دوام بخشے گا،انچارج و اراکین ایلڈرزونگ
متحدہ قومی موومنٹ ایلڈزونگ کے انچارج و اراکین نے کہا ہے کہ 6 جولائی بروز اتوار کو’’جناح پارک ‘‘ میں پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا جلسہ دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دے گا اور مسلح افواج اور عوام کے حب الوطنی کے جذبوں کو دوام بخشے گا ۔
Read More
Posted on:
30 Jun 2014
...
841
842
843
844
845
846
847
848
849
850
851
852
853
854
855
...
News
8511
to
8520
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us