Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
آل کراچی تاجر اتحاد کی سپریم کونسل کے وفدکی عتیق میر کی قیادت میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
آل کراچی تاجر اتحاد کی سپریم کونسل کے وفد نے چےئر مین عتیق میر کی قیادت میں گزشتہ روز ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ارکان رابطہ کمیٹی احمدسلیم صدیقی اور بابر خان غوری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر اے کے ٹی آئی کے چےئرمین عتیق میر نے گزشتہ دنوں حق پرست رکن قومی اسمبلی شہید طاہرہ آصف کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے
Read More    Posted on: 23 Jun 2014
ڈاکٹرطاہرالقادری کی وطن واپسی پر حکومت کی جانب سے طرح طرح کی رکاوٹیں کھڑی کرنے اور ان کے طیارے کواسلام آباداترنے کی اجازت نہ دیناقابل مذمت ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کی وطن واپسی پر حکومت کی جانب سے طرح طرح کی رکاوٹیں کھڑی کرنے اوران کے طیارے کواسلام آباداترنے کی اجازت نہ دینے اوراسے لاہورکی جانب موڑ دینے کی شدیدمذمت کی ہے۔
Read More    Posted on: 23 Jun 2014
حکومتی ایماء پر اسلام آباداورراولپنڈی میں کھناپل،آئی ٹین اورکورال چوک سمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں پولیس گردی پررابطہ کمیٹی کی شدیدمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسلام آباداورراولپنڈی سمیت پنجاب کے دیگرشہروں میں پولیس گردی اورکھناپل ،آئی ٹین اورکورال چوک راولپنڈی میں پی اے ٹی کے کارکنان پرپولیس کی جانب سے حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ علامہ ڈاکٹرطاہرالقادری کی واپسی سے حکومت شدیدبوکھلاہٹ کا شکار ہے 
Read More    Posted on: 23 Jun 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی یادمیں لاہوراورکراچی سمیت ملک بھرمیں شمعیں روشن
مختلف سیاسی شخصیات،تمام مذاہب ومکاتب فکراورشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام،ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان 
کی شرکت ، شمعیں روشن کی اور طاہرہ آصف کی تصویرکے سامنے پھول رکھ کرشہیدکوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیا
Read More    Posted on: 22 Jun 2014
آج ایم کیو ایم میں پنجاب کا لہو بھی شامل ہو گیا ہے جو بہت جلد برپا ہونے والے انقلابِ الطاف کی نوید ہے،
آج ایم کیو ایم میں پنجاب کا لہو بھی شامل ہو گیا ہے جو بہت جلد برپا ہونے والے انقلابِ الطاف کی نوید ہے، 
’’شہید بیداری پنجاب‘‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے،ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب 
محترمہ طاہرہ آصف کے قتل میں ملوث افراد کو فلفور گرفتار کر کہ قرار واقع سزا دی جائے 
Read More    Posted on: 22 Jun 2014
ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے زیر اہتمام ’’شہید بیداری پنجاب‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئے پنجاب ہاؤس لاہور میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی
شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ور ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی
Read More    Posted on: 22 Jun 2014
جمہوریت کادعویٰ کرنے والے حکمرانوں سے ہی ملک کے استحکام کوخطرہ ہے ،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ جمہوریت کادعویٰ کرنے والے حکمرانوں سے ہی ملک کے استحکام کوخطرہ ہے ، حکومتی روئیہ کے باعث آج ملک کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے،پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکاہے ملک میں حکومت کی نام کی کوئی چیزنظرنہیںآتی۔انہوں نے کہاکہ ہم جمہوریت ا اوراس بھی بڑھ کرملک کے استحکام کے ساتھ ہیں تاہم اگرجہاں جمہوریت میںآمرانہ ،جارحانہ اورانتقامانہ رویہ اختیارکیاجائے ہم قطعی طورپرکے ساتھ نہیں ہیں۔
Read More    Posted on: 22 Jun 2014
امین یوسف کی سربراہی میں صحافتی تنظیموں کے نمائندہ وفود خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی سے ملاقات
پی ایف یو جے کے سیکریٹری جنرل امین یوسف کی سربراہی میں صحافتی تنظیموں کے نمائندہ وفودنے اتوار کو خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال سے ملاقات کی اور ’’ شہید بیداری پنجاب‘‘حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی قتل پر مذمت کی
Read More    Posted on: 22 Jun 2014
آہ! طاہر ہ آصف کل بھی 19جون تھا ۔۔۔آج بھی 19جون ہے... تحریر : ارشد حسین
میری جان کو خطرہ ہے، مجھے سیکیورٹی فراہم کی جائے، مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں، میر ے گھر والوں کو نقصان پہنچا دیا جائے گا ، ، یہ آواز ،پکار،فریاد ،صدا کسی غیر یا عام خاتون کی نہیں بلکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک خاتون رکن قومی اسمبلی طاہر ہ آصف کی تھی ان کا گنا ہ یہ تھا کہ ان کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا اور اسی جماعت کی رکن قومی اسمبلی برائے خصوصی نشست پر
Read More    Posted on: 22 Jun 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت ’’شہید بیداری پنجاب‘‘ طاہرہ آصف کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام اتوارکوعصرتامغرب لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں’’شہید بیداری پنجاب‘‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے فاتحہ سوئم کے موقع پرشہیدکی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماع کاانعقادکیاگیاجس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی،انجینئرناصرجمال،اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹرمحمدفاروق ستار،حیدر عباس رضوی ، کنور خالدیونس،سید امین الحق،ڈاکٹرصغیراحمد،احمدسلیم صدیقی،اسلم آفریدی،گلفرازخان خٹک،کہف الوریٰ،توصیف خانزادہ،آنسہ ممتازانوار،حق پرست صوبائی وزراء ، اراکین سینیٹ ، قومی وصوبائی اسمبلی،ایم کیوایم کے ونگزوشعبہ جات کے ارکان،کراچی کے مختلف سیکٹرزویونٹ کمیٹیوں کے عہدیداران،کارکنان اورہمدردوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی
Read More    Posted on: 22 Jun 2014

Urdu News Archive