Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین 6جولائی کو جناح پارک کراچی میں پاک فوج سے ’’اظہار یکجہتی ‘‘ کیلئے منعقد ہونے والے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسہ سے تاریخ ساز ٹیلی فونک خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین 6جولائی اتوار کو مزار قائد کے سامنے واقع جناح پارک میں پاک فوج سے’’ اظہار یکجہتی ‘‘کیلئے منعقد ہونے والے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑ ے جلسہ سے تاریخ ساز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔ جلسہ کے سلسلے میں جناح پارک میں ایم کیوایم کے سینکڑوں کارکنان تیاریوں اور انتظامات میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں تشکیل دی گئیں مختلف کمیٹیوں کے عہدیداران اپنی اپنی ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے انجام دے رہے ہیں
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
کل کا جلسہ ملک سے انتہا پسندی اوردہشتگردی کے خلاف جدو جہد کا آ غاز ہوگا، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کی جانب سے کل پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کی تیاریا ں اب اپنے آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
جناب الطاف حسین کے کروڑوں چاہنے والے 6 جولائی کو جناح پارک میں مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کا مظاہر ہ کرکے ثابت کردیں گے کہ الطاف حسین کے چاہنے والے ملکی سلامتی کے لئے ہر اوّل دستے کا کردا ر ادا کرتے رہیں گے ۔اشفا ق احمد منگی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام بانی وقائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت پر پاکستان کی مسلح افواج سے سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے جاری عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں علی اکبر شاہ گوٹھ ابراہیم حیدری سیکٹرمیں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والا جلسہ دہشت گردی کے عفریت کو بہا لے جائے گا، اراکین سینیٹ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سینیٹ نے کہا ہے کہ 6جولائی اتوار کوجناح پارک کراچی میں ایم کیوایم کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والا جلسہ دہشت گردی کے عفریت کو بہا لے جائے گاجبکہ جلسہ میں شامل ہونے والے لاکھوں عوام وطن کی حفاظت کرنے والے بہادر ، نڈر ، بے باک اور حوصلہ مندپاک فوج کے جوانوں کاعملی طور پر دست بازو بنیں گے ۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
ملک کی مسلح افواج دہشتگردوں سے نبر د آزما ہیں اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں،ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے انچار ج انجینئر ناصر جمال و اراکین نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کو دہشتگردی اور انتہا پسندی کی لعنت سے پاک کر نے کیلئے دہشتگردوں سے نبر د آزما ہیں اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی محمد حسین اور عظیم فاروقی کی سینئر بزرگ سیاستدان معراج محمد خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر نہال ہاشمی سے ملاقاتیں، مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے جلسے میں شرکت کی دعوت دی
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پرحق پرست اراکین سندھ اسمبلی محمد حسین، شہراز وحید اور عظیم فاروقی نے سینئر بزرگ سیاستدان معراج محمد خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر نہال ہاشمی سے ان کی رہائشگاہوں پر علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور انہیں ایم کیو ایم کے تحت 6جولائی کو پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقد ہونے والے اجتماع میں شرکت کی عوت دی ۔ ملاقات میں محمد حسین اور عظیم فاروقی نے معراج محمد خان اور نہال ہاشمی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ6
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
عوام، مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے کل ایم کیوایم کے تحت اجتماع میں بھرپور شرکت کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی بقاء وسلامتی کیلئے اتحاد بین المذاہب، مذہبی رواداری اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ انہوں نے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے پرزوراپیل کی کہ وہ مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے تحت اجتماع میں بھرپور شرکت کریں ۔ہفتہ کے روز ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروعزیزآباد میں تمام شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
6جولائی کا دن دہشت گردوں اور دہشت گردی پر بھاری پڑے گا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہاہے کہ 6جولائی کادن دہشت گردوں اوردہشت گردی پربھاری پڑے گا،ہم اتنے ہی محب وطن پاکستانی ہیں جتناپاکستان میں بسنے والے دوسرے پاکستانی ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاک افواج ہمارے ساتھ ہے اورہم اپنی پاک افواج کے ساتھ ہیں ہم دہشت گردی کے خلاف ایک فیصلہ کن جنگ لڑرہے ہیں،6جولائی کوجناح پارک کایہ تاریخی میدان دہشت گردی اوردہشت گردوں کے خلاف ایک تاریخی جدوجہد کا آغاز ثابت ہوگا جوپوری دنیا کو پیغام دے گاکہ ہم دہشت گردوں اوردہشت گردی سے نفرت کرتے ہیں اورکسی خوف کاہرگزہرگزشکارنہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعے کی شب
Read More
Posted on:
04 Jul 2014
رمضان میں بم دھماکہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ دہشت گردوں کا دین و مذہب سے کوئی واسطہ نہیں۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے صدر میں پارکنگ پلازہ کے قریب مسجد کے باہر بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ رمضان کے مبارک مہینے میں جمعے کے بابرکت دن بم دھماکہ اس بات کی واضح نشاندہی کرتا ہے کہ دہشت گردوں کا انسانیت اور مذہب کے سے کوئی واسطہ نہیں
Read More
Posted on:
04 Jul 2014
چھ جولا ئی کو پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں باغ جناح کراچی میں ہونے والا اجتماع پاکستان کی 66سالہ تاریخ کا تاریخی مظاہر ہ ہوگا ، ایم کیوایم بزرگ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی بزرگ کمیٹی کے انچار ج و اراکین کمیٹی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے تحت مورخہ 6جولائی بروز اتوار کو پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں باغ جناح کراچی میں ہونے
والا اجتماع پاکستان کی 66سالہ تاریخ کاسب سے بڑا مظاہر ہ ہوگا ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بنانے میں بزرگوں کا نہ صرف اہم کردار رہا ہے بلکہ لازوال قربانیاں بھی شامل ہیں اور جس جذبہ کے تحت ملک کو وجود میں لانے کیلئے قربانیاں دی ہیں آئند ہ بھی اسی جذبے کے تحت بزرگ اپنا تن، من دھن اس دھر تی کیلئے قربان کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انتہاپسند دہشت گردوں کے خلاف جس جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہوکر پاک افواج کے افسران اور جوان ملک کی بقاء و سلامتی کیلئے اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں
Read More
Posted on:
04 Jul 2014
...
841
842
843
844
845
846
847
848
849
850
851
852
853
854
855
...
News
8461
to
8470
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us