Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے جلسہ میں جناح پارک اور اطراف کی عمارتوں پر بڑی میں بینرز لگائے گئے تھے
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح پارک میں ہونیو الے جلسہ کے سلسلے میں جناح پارک اور اطراف کے علاقوں کی عمارتوں بڑی تعداد میں بینرز لگائے گئے تھے
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
مشرف کے برابر میں کیانی کو بھی نظر بند کر دیں: بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ اپنے منشور اور نظریات کی تبلیغ کرنا سب کا حق ہے لیکن کسی کو کلاشنکوف، ڈنڈا بردار اور تلواروں کے ذریعے اپنی ’خودساختہ شریعت‘ یا ’نظریہ‘ دوسروں پر مسلط کرنے کی ہرگز کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
دہشت گردی کے خلاف آج پوری پاکستانی قوم اور مسلح افواج ایک صفحہ پر ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف آج پوری پاکستانی قوم اور مسلح افواج ایک صفحہ پر ہے ، سب سے پہلے ملک سے دہشت گردوں کاصفایا ہوگااس کے بعد جاگیرداروں ، وڈیروں اورکرپٹ سیاستدانوں سے باز پرس کی جائے گی اور قانون کے مطابق ان کے احتساب کا مرحلہ شروع ہوگا۔ اپنے اپنے منشور اورنظریات کی تبلیغ کرناسب کاحق ہے لیکن کسی کو کلاشنکوف، ڈنڈا بردار اور تلواروں کے ذریعہ اپنی خودساختہ شریعت یانظریہ دوسروں پر مسلط کرنے کی ہرگز کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
ایم کیوایم کے جلسہ عام کا اسٹیج پاکستان اور پاک فوج سے مکمل یکجہتی کا مظہر دکھائی دیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہا ریکجہتی کیلئے مزار قائد اعظم ؒ سے متصل جناح پارک میں ہونیوالے ملک کی تاریخ کے بڑے اور عظیم الشان جلسہ کا اسٹیج پاکستان اور پاک فوج سے مکمل یکجہتی کا مظہر دکھائی دیا ۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
فوج کے شانہ بشانہ جنگ لڑ کر ایم کیوایم نے حب الوطنی کا حق ادا کردیا گیا ہے ، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے جناح پارک میں منعقد ہونے والے فقید المثال اور تاریخی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے بڑے جلسہ سے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں مل جائیں گے اور مسلح افواج کے جوانوں کو سہارا اور حوصلہ میسر آئے گا ۔
Read More
Posted on:
06 Jul 2014
مسلح افواج دہشت گردی کے خلا ف جنگ میں تنہا نہیں، پوری قوم کابچہ بچہ ان کے ساتھ ہے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کے خلا ف جنگ میں تنہا نہیں بلکہ پوری قوم کابچہ بچہ ان کے ساتھ ہے اورقوم کی ماؤں، بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اوربچوں کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے یہ بات ہفتہ کی شب کراچی کے جناح پارک میں اتوارکومسلح افواج سے اظہاریکجہتی کیلئے ہونے والے جلسہ کی تیاریوں میں مصروف کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کا جماعت اسلامی کراچی کے مرکز ادارہ نور حق کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مورخہ 6جولائی 2014ء بروز اتوارکو مزار قائد سے متصل جناح ؒ پارک میں ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کے لئے سیاسی و مذہبی رہنماؤں کے علاوہ عمائدین شہر کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
جس طرح تحریک پاکستان کے دوران خواتین نے اپنا کردار ادا کیا ہے اسی طرح سے آج بھی ملک کو بچانے کے لئے قوم کی مائیں ،بہنیں ،بیٹیا ں مسلح افواج کے ساتھ ہیں۔کشور زہرہ واراکین شعبہ خواتین
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج اور رکن قومی اسمبلی محترمہ کشور زہرہ واراکین کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک جس نازک وقت اور بدترین حالات سے دوچار ہے اس لئے ہماری پاک فوج ملک کی اساس اورنظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے لئے دہشت گردوں سے نبرد آزما ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
ایم کیو ایم کے تحت 6جولائی کو ہونے والے جلسے کے انتظامات اپنے عروج پر ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 6جولائی کو پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والے عظیم الشان جلسے کی تیاریاں ذ ور و شور سے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال نے ایم کیو ایم کے شعبہ برائے خصوصی افراد PWD Wingکے خصوصی و معذور کارکنان کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ ہائی ایس وین کا تحفہ دیا ہے ۔شعبہ خصوصی افراد کو خصوصی گاڑی دینے کی تقریب قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار سے متصل جناح پارک میں منعقد ہوئی
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
بین الاقوامی جریدے نیوز ویک آئندہ شمارے میں ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا خصوصی انٹرویوشائع کررہا ہے
معروف بین الاقوامی جریدے نیوز ویک نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کو \"The Right Man\" قراردیتے ہوئے کہاہے کہ جناب الطاف حسین جو کہتے ہیں پاکستان کو اس پر توجہ دینی چاہیے۔ نیوز ویک اپنے آئندہ شمارے میں جناب الطاف حسین کا خصوصی انٹرویو بھی شائع کررہا ہے اور جناب الطاف حسین کی تازہ ترین تصویر بھی \"The Right Man\" کے ٹائٹل کے ساتھ سرورق پر شائع کررہا ہے ۔
یہ خصوصی انٹرویو نیوز ویک پاکستان کی ایڈیٹر محترمہ بے نظیرشاہ نے کیا ہے اور اس کا متن نیوز ویک پاکستان ، انڈیا اور ایشیا کے ساتھ ساتھ اس جریدہ کے دیگر بین الاقوامی ایڈیشنز میں بھی شائع کیا جائے گا۔ یہ جریدہ پیر کو پاکستان میں دستیاب ہوگا۔
Read More
Posted on:
05 Jul 2014
...
841
842
843
844
845
846
847
848
849
850
851
852
853
854
855
...
News
8451
to
8460
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us