Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین نے فوج سے اظہار یکجہتی کر کے ثابت کردیا کہ پوری قوم مشکل اورکڑے وقت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹرسلیم دانش ،سہیل خانزادہ
ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائز ڈاکٹر سیلم دانش اورجوائنٹ انچارچ سہیل خانزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان انتہا پسند دہشت گرد وں کی جانب سے ملک کے کونے کونے میں دہشت گردی کے واقعا ت کی وجہ سے انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے جبکہ اس برے او رکڑے وقت میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے پاک افواج سے اظہار یکجہتی ریلی کا انعقاد کر کے نہ صرف فوج کے افسران وجوانوں کی حوصلہ افزائی کی ہے
Read More    Posted on: 11 Jul 2014
وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے کراچی اورحیدرآباد کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان خوش آئندہے۔ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے کراچی اورحیدرآباد کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے اعلان کاخیرمقدم کیاہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی کامسئلہ یہی رہاہے کہ ہردورحکومت میں کراچی کونظراندازکیاگیا،کراچی قومی خزانے میں 70فیصدریونیو دیتاہے اورپورے ملک کوپالتاہے لیکن ترقیاتی منصوبوں کے معاملے میں اس کوہمیشہ محروم رکھاگیا،
Read More    Posted on: 10 Jul 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کالیاقت آباد سیکٹر کے کارکن وسیم جاوید کے والد ادریس جاوید کے انتقال پر اظہارتعزیت

متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم یونٹ لیاقت آباد سیکٹر یونٹ163کے کارکن وسیم جاوید کے والد ادریس جاوید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے اظہارے ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم ادریس جاوید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔

Read More    Posted on: 10 Jul 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی والدہ محترمہ کی علالت پرجناب الطاف حسین کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی والدہ محترمہ کی علالت پر گہری تشویش اظہار کیا ہے اورا ن کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ۔
Read More    Posted on: 10 Jul 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی وفدکی وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف سے گورنرہاؤس میں ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول ،ارکان رابطہ کمیٹی ڈاکٹرمحمدفاروق ستاراورسینیٹربابرخان غوری پرمشتمل ایم کیوایم کے تین رکنی پارلیمانی وفدنے جمعرات کے روزوزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف سے گورنرہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ملاقات انتہائی خوشگوارماحول میں ہوئی جس میں ایم کیوایم کے وفدنے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کوکراچی کے مسائل سے آگاہی فراہم کی اس موقع پرگورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباداوردیگربھی موجودتھے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی، ڈاکٹر محمد فاروق ستاراوربابرخان ٖغوری نے وزیراعظم میاں امحمدنواز شریف سے گورنرہاؤس کراچی میں ملاقات کی
Read More    Posted on: 10 Jul 2014
ایم کیو ایم میں جرائم پیشہ افراد کی کوئی جگہ نہیں ہے ، صدر ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب عامر بلوچ
متحد ہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم میں جرائم پیشہ عناصر کی کوئی جگہ نہیں ہے اورایم کیو ایم اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ کوئی بھی جرائم پیشہ شخص چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت ، گروہ، یا کسی مکاتب فکر سے ہو اسے قانون کی گرفت میں لیکر قانون و آئین کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے۔
Read More    Posted on: 10 Jul 2014
نیوز ویک کے تازہ شمارے کی مانگ میں اضافہ، بہت زیادہ مانگ ہونے کی وجہ سے شمارہ پہلے ہی فروخت ہوچکا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت نے ان تمام افراد سے معذرت کی ہے جوگزشتہ دوروزسے نیوزویک کا تازہ ترین شمارہ خریدنے کیلئے مختلف بک اسٹالز کے چکرلگارہے ہیں لیکن میگزین دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مایوسی سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں مسلسل یہ رپورٹس موصول ہورہی ہیں کہ نیوزویک کے تازہ ترین شمارہ
Read More    Posted on: 09 Jul 2014
ایم کیو ایم کے زیر اہتما م بین الاقوامی جریدے News Week میں الطاف حسین کے خصوصی انٹرویوکی رونمائی بین الاقوامی جریدے کے خصوصی ایڈیشن کے سرورق پر ’’The Right Man Altaf Hussain‘‘ کےجلی حروف کے ساتھ جناب الطاف حسین کی تازہ تصویردی گئی ہے

متحد ہ قومی مو و منٹ کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں جناب الطاف حسین کے بین الاقوامی جریدے ’’News Week‘‘ میں شائع ہونے والے انٹرویو کے خصوصی ایڈیشن کی رونما ئی کی گئی۔ بین الاقوامی جریدے نیوز ویک میں ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کا خصوصی انٹرویو شائع کیا گیا ہے جبکہ بین الاقوامی جریدے کے اس خصوصی ایڈیشن کے سرے ورق پر جناب الطاف حسین کی تازہ تصویر ’’The Right Man Altaf Hussain‘‘ کے جلی حروف کے ساتھ تحریر کیا گیا ہے ۔
Read More    Posted on: 09 Jul 2014
سوگوار کارکنان سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت

متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 122-Aکے کارکن شمس الزماں کی والدہ محترمہ انیسہ خاتون ،ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Aکے کارکن آصف غوری کے والد غلام اکبر غوری ،ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 86کے کارکن شاواب کے والد عبدالطیف ،ایم کیوایم خیر پور زون کے زونل انچارج فتح ملی رنہ کے ماموں غلام حیدر رنہ ،ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی سانگھڑ زون سیکٹر شہداپور یونٹ 3-Aکے کارکن غلام مرتضیٰ عباسی کے والد نور محمد عباسی ، محمود آباد سیکٹر کے کارکن محمد ارشد خان کی والدہ محترمہ ملکہ خان،سکھر ذون کے کارکن محمد عتیق خان کے والد محمد شریف خان،سرجانی سیکٹر کے کارکن عبد الحکیم کی صا حبزادی کر ن ناز، ایم کیوایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کراچی بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کے کارکن ملک ارشد کے والد ملک محمد اسلم کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 09 Jul 2014
قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح ؒ کی ۴۷ ویں برسی کے موقع پر ایم کیو ایم کے وفد کی محترمہ کے مزار پر حاضری
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکا ن و سینیٹر نسرین جلیل ، ممتاز انوار ، افتخار اکبر رندھاوا اور شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر ، رکن سندھ اسمبلی ارشد وہرا ، مختلف شعبہ جات کی ذمہ دارن نے قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی ہمشیرہ و تحریک پاکستان کی عظیم رہنما محترمہ فاطمہ جناح کی ۴۷ ویں برسی کے موقع پرانکے مزار پر حاضری دی
Read More    Posted on: 09 Jul 2014

Urdu News Archive