Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاری اور چھاپوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم نیوکراچی سیکٹریونٹ 140-Aکے یونٹ انچارج حیدر بیگ ، برنس روڈ سیکٹریونٹ 22کے کارکنان عبدالرحمن اور ہارون کی بلاجواز گرفتاری اور چھاپوں کی مذمت کی ہے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہایم کیوایم نیوکراچی سیکٹریونٹ 140-Aکے یونٹ انچارج حیدر بیگ کو نیوکراچی میں واقع انکے گھر سے رینجرز کے نے گرفتار کیا ہے جبکہ برنس روڈ سیکٹریونٹ 22کے کارکنان عبدالرحمن اورہارون کی گرفتاری
Read More
Posted on:
11 Jul 2014
معصوم بے گناہ فلسطینی عورتوں، بچوں، نوجوانوں اور عوام کا قتل عام بند کروائیں، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے نام ایس او ایس خط
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے نام ایک ایس او ایس SOS خط تحریر کیاہے جس میں ان سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ معصوم بے گناہ فلسطینی عورتوں ، بچوں، نوجوانوں اورعوام کاقتل عام بندکروائیں اوربین الاقوامی اصولوں کے تحت اسرائیل کوپابندکریں کہ وہ ہوائی جہازوں،ٹینکوں اوردیگرمہلک ہتھیاروں کے ذریعے فلسطینی علاقوں میں میزائلوں اور دیگرمہلک بموں کی بارش کوفی الفوررکوائیں تاکہ فلسطینی
Read More
Posted on:
11 Jul 2014
سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اوران سے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ یوسف رضاگیلانی نے جناب الطاف حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کیلئے نیک جذبات کااظہارکیا۔سابق وزیراعظم نے قومی امورکے بارے میں جناب الطا ف حسین کے تبصروں اورخیالات کونہایت مثبت اور درست قراردیا۔
Read More
Posted on:
11 Jul 2014
قائد متحدہ قومی موومنٹ الطاف حسین اور کورکمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل سجاد غنی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور کورکمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل سجاد غنی کے درمیان جمعہ کی شام ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں کراچی میں جاری آپریشن کے حوالہ سے ایم کیوایم کی شکایات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کورکمانڈر کراچی نے جناب الطاف حسین کو یقین دلایا کہ آپریشن کو غیرجانبدار بنانے کیلئے ہرممکنہ قدم اٹھایا جائے گا
Read More
Posted on:
11 Jul 2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ملک بھرکے تمام ایڈیٹرصاحبان سے اپیل
کراچی میں جاری موجودہ آپریشن میں رینجرز کے ہاتھوں لسانی بنیاد پر اردو بولنے والے معصوم کارکنوں کاجو بلاجواز قتل، اغواء ، تشدد، ماورائے عدالت قتل اور پے درپے گرفتاریاں ہورہی ہیں اسکے بارے میں ابھی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف صاحب کے نام ایک کھلا خط تحریر کررہا ہوں ۔
Read More
Posted on:
11 Jul 2014
آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناجائز منافع خوروں کی جانب سے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
11 Jul 2014
سندھ میں 184 فائر ٹینڈرز کی خریداری میں بے ضابطگی کے سبب 3.68 ارب روپے کے خسارے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبہ سندھ میں184فائر ٹینڈرز کی خریداری کی مد میں 6ار ب روپے کے ٹینڈرز میں ادارے کی جانب سے انتظامی بے ضابطگی کے سبب 3.68ارب روپے کے خسارے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے چےئر مین سہیل سرفراز کی جانب سے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر حکومتی اداروں کے عہدیداران کے نام لکھے جانے والے خط کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ
Read More
Posted on:
11 Jul 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیرستان کے آ ئی ڈی پیز کے لئے منرل واٹر کی بوتلوں کا ٹرک روانہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے ہم وطنوں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں خدمت خلق فاؤنڈیشن نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے پینے کے صاف پانی کی بوتلوں پر مشتمل ایک اور امدادی ٹرک روانہ کر دیاہے ۔ اس مو قع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے
Read More
Posted on:
11 Jul 2014
وفاقی اور صوبائی اداروں میں کراچی کے نوجوانوں کو ملازمتوں میں مسلسل نظر انداز کئے جانے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی اورصوبائی اداروں میں کراچی کے نوجوانوں کوملازمتوں میں مسلسل نظراندازکئے جانے پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے اوراسے کراچی کے پڑھے لکھے اورباصلاحیت نوجوانوں کی حق تلفی اورمیرٹ کا قتل قرار دیا ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑاشہراورمعاشی حب ہے اور،اس شہر کے نوجوانوں کا بھی وفاقی اور صوبائی اداروں کی ملازمتوں پر اتنا ہی حق ہے جتنا دوسرے صوبوں اورشہروں کے نوجوانوں کا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
11 Jul 2014
ایم کیوایم کینیڈا کے زیراہتمام کینیڈا کے تمام چیپٹرز بشمول ٹورنٹو، کیلگری، مونٹریال، ونڈسر اور ایڈمنٹن میں عظیم الشان محافل نعت اور افطار ڈنرز کا اہتمام کیا گیا۔ کنیڈین و پاکستانی اہم سیاسی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکت
ایم کیو ایم کینیڈاکے زیراہتمام کینیڈا کے شہر ٹورنٹو، کیلگری، مونٹریال، ونڈسر اور ایڈمنٹن میں عظیم الشان محفل نعت اور افطار ڈنرز کا اہتمام کیا گیاجس میں سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی، جوائنٹ آرگنائزر مسعود حسن، اراکین سینٹرل کمیٹی،تمام شعبہ جات کے ذمہ داران، چیبٹر انچارجزو کارکنان کی بڑی تعداد کے ساتھ پاکستانی کمیونیٹی اور مقامی سیاسی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
11 Jul 2014
...
841
842
843
844
845
846
847
848
849
850
851
852
853
854
855
...
News
8401
to
8410
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us