Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان میں ایسی جمہوریت قائم ہے جو صرف چند خاندانوں کیلئے ہیں اور ایم کیوایم ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کی جدوجہد کررہی ہے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ڈپٹی کنوئنر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
پاکستان میں ایسی جمہوریت قائم ہے جو صرف چند خاندانوں کیلئے ہیں اور ایم کیوایم ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کی جدوجہد کررہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کنوئنر متحدہ قو می موومنٹ رابطہ کمیٹی و ایم این اے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد زون کے زیر اہتمام قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے حیدرآباد کے معززین شہر کے اعزازمیں منعقدہ دعوت افطارسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا پشاور کے علاقے پشتہ خرہ میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور کے علاقے پشتہ خرہ میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 3پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے پولیس موبائل پر حملے کو بزدلانہ کار روائی قرار دیتے ہوئے
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ایسٹ لندن میں افطارپارٹی منعقد کی گئی
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ایسٹ لندن میں ایک افطارپارٹی منعقدکی گئی جس میں ایم کیوایم یوکے مرکزی عہدیداران، ایسٹ لندن یونٹ کے ذمہ داروں ، کارکنوں اورہمدردپاکستانیوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم الیکشن سیل کے رکن شاہدلطیف ، ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ انچارج سہیل خانزادہ نے خطاب کیا۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
متحدہ قومی موومنٹ نوشہرو فیروز زون کے زیر اہتمام بہلانی میں افطار ڈنر کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ نوشہرو فیروز زون کے زیر اہتمام بہلانی عید گاہ میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن و صوبائی مشیر عبد الحسیب ، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی محمد سلیم بندھانی ، ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن عبد الوحید عباسی، سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین محمد شریف ، قطب الدین ، راشد علی میمن سمیت نوشہرو فیروززون کے ذمہ داران و کارکنان اور خواتین ، بچوں، بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی عبد الحسیب نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے آغاز سے ہی باطل پرست قوتوں نے کوشش کی ہے
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
کے ایم سی کے 8اسپتالوں میں مریضوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کی بندش پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کروڑوں روپے بل کی عدم ادائیگی کی بناء پر کے ایم سی کے 8اسپتالوں میں مریضوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کی بندش کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مریضوں کو خوراک اور ادویات کی بندش کے ذمہ دار عناصر کو بے حس اور انتہائی غفلت کا مرتکب قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی کوئٹہ میں پشتون آبادکے علاقے محمود آبادمیں مسجد کے باہر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوئٹہ میں پشتون آباد کے علاقے محمود آباد میں مسجد کے باہردہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد کی ہلاکت کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کا جمرود میں شدت پسندوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز قافلے پرحملے کے واقعہ پراظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جمرودمیں شدت پسندوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
پشاور وزیر باغ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پشاور کے علاقے وزیر باغ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں ایک ہلکار کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج جواں مردی سے لڑنے کے ساتھ ساتھ جانوں کی قربانیاں دے رہی ہے
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثہ میں حساس ادارے کے 5اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سرگودھا میں جنگ روڈ پٹھان کوٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں حساس ادارے کے 5اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
اندرونی و بیرونی دہشتگردقومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنا کر قوم کے حوصلے پست کرنا چاہتے ہیں، الطاف حسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی میں دہشتگردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں فرنٹیر کانسٹبلری کے8اہلکاروں کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ ملک کو چاروں اطراف سے بدترین سازشوں کا سامنا ہے
Read More
Posted on:
18 Jul 2014
...
826
827
828
829
830
831
832
833
834
835
836
837
838
839
840
...
News
8351
to
8360
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us