Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
خدمت خلق فاؤنڈیشن کو عطیات دینے والے افراد سے الطاف حسین کا اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت سالانہ امدادی پروگرام کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کوعطیات دینے والے افرادسے دلی تشکرکااظہارکیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ غریب ومستحق افراد کی امداد کیلئے جن صاحب ثروت شخصیات اور عوام نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی مدد کی ،
Read More    Posted on: 25 Jul 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی فاتحہ چہلم کے سلسلے میں Eastern Morquee لاہور میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع
حق پرست رکن قومی اسمبلی ’’شہیدِ بیداریِ پنجاب‘‘ محترمہ طاہرہ آصف کی فاتحہ چہلم جمعہ کے روز بعد نماز عصر تا مغرب منعقد ہوئی جس میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مجموی طور پر سینکڑوں قرآن پاک پڑھے گئے اور لاکھوں مرتبہ آیات کریمہ، درود پاک اور دیگر قرآنی آیات کا ورد کیا گیا ۔ حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے فاتحہ چہلم کے سلسلے میں مرکزی اجتماع انکے گھر سے متصل ہال میں منعقد ہوا جس میں شہید کے اہلخانہ و عزیز وقارب، ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے
Read More    Posted on: 25 Jul 2014
پی ایس 114 کے انتخابات کالعدم قرار دینے کے حق پرستانہ فیصلے پر بیرسٹر فروغ نسیم مبارکباد اور خراج تحسین کے مستحق ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے پی ایس 114 کے انتخابات کالعدم قراردینے کے حق پرستانہ فیصلے پربیرسٹرفروغ نسیم کو دلی مبارکباد دی ہے ۔
Read More    Posted on: 25 Jul 2014
پی ایس 114 کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ علاقے کے حق پرست ووٹرز کی فتح ہے، رؤف صدیقی
حق پرست صوبائی وزیرعبدالرؤف صدیقی نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے پی ایس 114 کے انتخابات کو کالعدم قراردینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ
Read More    Posted on: 25 Jul 2014
فلسطین کی صورتحال پر مسلم ممالک ، اقوام متحدہ اور او آئی سی خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فلسطین کی دردناک صورتحال پر مسلم ممالک ، اقوام متحدہ اور او آئی سی خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں،اگر او آئی اسی غزہ کی المناک صورتحال پر کوئی کردار ادا نہیں کرتا تو پاکستان کو او آئی سی کی رکنیت سے الگ ہوجاناچاہیے ۔ انہوں نے مسلح افواج اور وفاقی وصوبائی حکومتوں کو مخاطب کرتے ہوئے واشگاف الفاظ میں کہاہے کہ اگروہ باقیماندہ پاکستان کو قائم ودائم دیکھنا چاہتے ہیں تومزید وقت ضائع کیے بغیر ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خاتمہ کا اعلان کیاجائے ، مذہبی انتہاء پسندی کا درس دینے والے اسکول ، مدارس اوردیگراداروں کو فی الفور بند کیا جائے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت ایکسپوسینیٹر کراچی میں منعقدہ سالانہ امدادی پروگرام کے شرکاء سے ٹیلی فون پرخطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں ایم کیوایم کے رہنماؤں اورمنتخب نمائندوں کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات ،مذہبی رہنماؤں، تاجروں ، صنعتکاروں اورزندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔غریب ومستحق افراد میں کروڑوں روپے مالیت کی امدادی اشیاء اور نقدرقوم بھی تقسیم کی گئیں۔

Read More    Posted on: 25 Jul 2014
کراچی اور حیدرآباد میں بجلی کے طویل بریک داؤن پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی اور حیدر آباد میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور رمضان المبارک میں جمعتہ الوداع کے موقع پر بجلی کی عدم فراہمی کے باعث عوام کو ہونے والی مشکلات اور پریشانیوں پر گہری تشویش اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی اور حیدر آباد میں مون سون کی بارش کی بوند گرتے ہی بجلی کے فیڈر ٹرپ ہونا ، دونوں شہروں کا اندھیروں میں ڈوب جانا ، شہر کی کاروباری ، معاشی گرمیاں اور عوام کی معمولات زندگی متاثر ہونا ، ٹیلی فون لائینیں بند ہونا اور پانی کی فراہمی کا رکنا اس بات کا ثبوت ہے کہ بجلی کی فراہمی کا موجودہ نظام بوسیدہ ہوچکا ہے 
Read More    Posted on: 25 Jul 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کاایکسپو سینٹر کراچی میں ’’ خدمت الناس افضل العباد ہ ‘‘ کے عنوان سے سالانہ امدادی پروگرام
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی بروز جمعہ 26رمضان المبارک کو ایکسپو سینٹر کراچی میں سالانہ امدادی پروگرام ’’ خدمت الناس افضل العباد ہ ‘‘ کے عنوان سے منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں غربا ء ، مساکین ، مستحقین ، بیواؤں ، ناداروں، بے سہاراؤں ، حق پرست شہداء کے لواحقین اور اسیر و لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ میں کروڑوں روپے مالیت کی امدادی اشیاء اورنقد امدادی رقوم تقسیم کی گئیں
Read More    Posted on: 25 Jul 2014
جس نیت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی بنیاد ہے اگر پاکستان کھڑا ہوگیا تو ترقی، خوشحالی اور کھویا ہوا مقام حاصل کیاجاسکتا ہے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن نے کبھی بھی رنگ و نسل کی تفریق نہیں کی ہے جس نیت اور بنیاد پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کھڑا ہے اگر پاکستان کھڑا ہوگیا تو ترقی و خوشحالی، استحکام ، سالمیت ، وقار اورکھویا ہوا مقام حاصل کیا جاسکتا ہے ۔
Read More    Posted on: 25 Jul 2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ملک میں پہلی با ر غریب ومتو سط طبقہ کے پڑ ھے لکھے افراد کو ایو انو ں میں بھیج کرعملی طور پر ملک میں انقلاب کی مثا ل قائم کی ہے۔رکن رابطہ کمیٹی میاں عتیق
متحدہ قومی مو ومنٹ کی رابطہ رکن میاں عتیق نے کہا کہ پا کستان میں غریبو ں کے انقلاب کا نعرہ سب لگا تے ہیں لیکن انقلاب وہی لا سکتے ہیں جنہوں نے انقلا ب کا رول ما ڈل پیش کیا ہو اور قائد تحریک الطاف حسین نے ملک میں پہلی با ر غریب ومتو سط طبقہ کے پڑ ھے لکھے افراد کو ایو انو ں میں بھیج کر ملک میں انقلاب کی مثا ل قائم کی
Read More    Posted on: 25 Jul 2014
عوامی خدمت کے جذبے سے سرشارسیاست ہی قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیو ایم کا نصب العین ہے، یوسف شاہوانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے کہاہے کہ عوامی خدمت کے جذبے سے سرشارسیاست ہی قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیو ایم کا نصب العین ہے،ہمارے نزدیک خدمت کے بغیرسیاست کھلی منافقت اوردھوکہ ہے
Read More    Posted on: 25 Jul 2014

Urdu News Archive