Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حیدرآباد میں کھلے عام لوٹ مار، ڈکیتی ، چوری اورو دیگرجرائم کی وارداتوں کی پشت پناہی کرنے والے سندھ دشمن ہیںدلاور قریشی ،حق پرست ایم پی اے
حیدرآباد میں کھلے عام لوٹ مار، ڈکیتی ، چوری و دیگر جرائم کی وارداتوں کی پشت پناہی کرنے والے سندھ دشمن ہیں۔ان خیا لات کا اظہار حق پرست رکن صوبائی اسمبلی دلاور قریشی نے حیدرآباد میں کھلے عام ڈکیتی ، لوٹ مار ، چوری و دیگر جرائم کی تیزی سے بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کیا 
Read More    Posted on: 26 Jul 2014
حیدرآباد سٹی میں صفائی ،ستھرائی اور نکاسی آب کی ناقص صورتحال کے باعث شہری شدید تکالیف میں مبتلا ہیں ،سید وسیم حسین
حیدرآباد سٹی میں صفائی ، ستھرائی اور نکاسی آب کی ناقص صورتحال کے باعث شہری شدید تکالیف میں مبتلا ہیں ۔ان خیالات کا اظہار حق پر ست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین نے بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد سٹی کے افسران سے میٹنگ کے دوران صفائی، ستھرائی کی ناقص صورتحال پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کیا۔ 
Read More    Posted on: 26 Jul 2014
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے آئین وقانون کے مطابق پرامن معاشی انقلاب لانے کی عملی جدوجہدمیں مصروف ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان افتخاراکبررندھاوااورعبدالحسیب نے کہا ہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں انشااللہ پاکستان میں پرامن اورجمہوری طریقہ کار سے انقلاب آئے گااورایوانوں میں حقیقی عوامی نمائندے اسمبلی میں پہنچ کراس ملک کی تقدیربدل دیں گے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کی جانب سے ایم کیوایم ملتان زون آفس میں منعقدہ افطارڈنرکے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا 
Read More    Posted on: 26 Jul 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی لیا قت آباد میں پولیس شکایتی کیمپ پر فائرنگ کے واقعے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی جانب سے لیا قت آباد میں پولیس شکایتی کیمپ پر فائرنگ کے واقعے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارر اور خاتون کانسٹیبل کی شہادت پر دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 26 Jul 2014
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اوررینجرزکے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوںکاسلسلہ جاری ہے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اوررینجرزکے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی مسلسل گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کراچی میں رمضان المبارک کے مہینے میں بھی ایم کیوایم کے کارکنوں کوگھروں، دکانوں حتیٰ کہ مساجدسے عبادت کرتے ہوئے بھی گرفتارکیاجارہاہے 
Read More    Posted on: 26 Jul 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کا سینئر صحافی و تحریک پاکستان کے رکن مجید نظامی کی نمازہ جنازہ میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد نے سینئر صحافی و تحریک پاکستان کے رکن مجید نظامی کی نمازہ جنازہ میں شر کت۔ نماز جنازہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن و صو بائی وزیر عبدالحسیب ، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشادظفیر ،سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ ،سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اقبال قریشی و دیگر ذمہ داران وکارکنان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
Read More    Posted on: 26 Jul 2014
متحدہ قومی موومنٹ کافکروفلسفہ ملک میں انقلاب کی نویدبن چکاہے،الطاف حسین
متحد ہ قومی موؤمنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنان اورحق پرست عوام کو26جولائی کومتحدہ قومی موومنٹ کے 17ویںیومِ تاسیس کی مبارکبادپیش کی اور کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کافکروفلسفہ ملک میں انقلاب کی نویدبن چکاہے اور انشاء اللہ تعالی وہ دن دورنہیں جب ملک پر غریب متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی حکمرانی قائم ہو گی
Read More    Posted on: 26 Jul 2014
سینئر صحافی مجید نظامی کے انتقال پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر صحافی مجید نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ مجید نظامی کے انتقال سے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کرتے ہوئے کہاکہ
Read More    Posted on: 26 Jul 2014
ذمہ داران کوشش کریں کہ کوئی بھی غریب بچہ اور بچی عید کے موقع پر نئے کپڑوں سے محروم نہ رہے، الطاف حسین کی تلقین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے ذمہ داران اورمنتخب نمائندوں کوتلقین کی ہے کہ وہ اپنے اپنے محلوں میں غریب ومستحق بچوں کی بھرپورمدد کریں اور کوشش کریں کہ
Read More    Posted on: 25 Jul 2014
ایم کیوایم کے شہید، لاپتہ اور اسیر کارکنان کے اہل خانہ کی بھرپور خبرگیری کریں، الطاف حسین کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت سالانہ امدادی پروگرام کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنماؤں، منتخب نمائندوں ،
Read More    Posted on: 25 Jul 2014

Urdu News Archive