Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائدتحریک جناب الطاف حسین نے اس ملک میں سیاست کو ایک نیا رخ دیا اور سیاست میں خدمتِ انسانیت کے عمل کو متعارف کرایا جس کی مثال نہیں ملتی،رکن رابطہ کمیٹی گلفراز خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین ملک کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے سیاست کے نئے دریچے کھولے ، جمہوریت کو اس کی اصل روح کے مطابق متعارف کرایا اور سیاست کو انسانیت کی خدمت سے مربوط کیا۔ ان خیالا ت کااظہار انہوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام گلشن حدید میں بن قاسم سیکٹر کے معززین اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
27 Jul 2014
جناب الطاف حسین کے درس کے مطابق ہم دکھی انسانیت کی خدمت کو اولین فرض سمجھتے ہیں، طاہر کھوکھر دیگر مقررین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوایم مظفر آباد زون کے تحت آزاد کشمیر اور پشاور زون کے تحت معززین کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے
Read More
Posted on:
27 Jul 2014
کوٹلی کے مقام پر مسافر بس کے اندوہناک حادثہ پر رکن رابطہ کمیٹی میاں عتیق کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کے کوٹلی کے مقام پر گہری کھائی میں گر جانے کے اندوہناک حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Jul 2014
عید الفطر کے موقع پر کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے حکومتی اقدام پرحق پرست اراکین سندھ اسمبلی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے عیدالفطر کے موقع پر کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے حکومتی اقدام کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔
Read More
Posted on:
27 Jul 2014
کوئٹہ کے قندھاری بازار دھماکے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی ومومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوئٹہ کے قندھاری بازارمیں دھماکے کے نتیجے میں متعد د افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے واقعے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Jul 2014
کراچی میں چند مفادپرست پولیس اہلکاروں کی جانب سے معصوم شہریوں کو حراساں کرکے رشوت طلب کرنے کے واقعات پرحق پرست اراکین سندھ اسمبلی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی میں عید کے موقع پر چند مفاد پرست پولیس اہلکاروں کی جانب سے معصوم شہریوں کو حراساں کرکے رشوت طلب کرنے کے واقعات میں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
27 Jul 2014
عوامی خدمت کے جذبے سے سرشارسیاست ہی قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیو ایم کا نصب العین ہے، یوسف شاہوانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے کہاہے کہ عوامی خدمت کے جذبے سے سرشارسیاست ہی قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیو ایم کا نصب العین ہے، ہمارے نزدیک خدمت کے بغیرسیاست کھلی منافقت اوردھوکہ ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم نواب شاہ زون کے زیر اہتمام نواب شاہ میں معززین شہر،سیاسی ومذہبی اورسماجی شخصیات کے اعزازمیں دعوت افطارڈنرکی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی نواب شاہ کے رہنماء خالدحسین چنہ،سالم زرداری ،عبدالقیوم قریشی،سنی تحریک پاکستان کے شبیرکیریو،ایس یوپی کے رہنما سیدزین شاہ اورپاکستان مسلم لیگ (ن)کے علاقائی رہنماؤں و دیگر سیاسی وسماجی شخصیات ،مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے حق پرست عوام اورتمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افرادنے خصوصی طورپرشرکت کی۔اس موقع پرسندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمرقریشی واراکین مریدبروہی،محمدشریف ،فریداحمد،ظفر،متحدہ سوشل فورم کے انچارج لونگ خان چنہ،حق پرست رکن سندھ اسمبلی حق پرست صابرقائمخانی اور نواب شاہ زون کے انچارج عاصم کبیرواراکین زونل کمیٹی نے افطارڈنرکی تقریب میں میزبانی کے فرائض انجام دیئے اورمعززمہمانان گرامی کی آمدکاخیرمقدم کرتے ہوئے انہیں قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے خوش آمدیدکیا۔افطارڈنرسے خطاب میںیوسف شاہوانی نے کہاکہ ایم کیوایم واحدجماعت ہے جوخدمت برائے سیاست پریقین رکھتی ہے اوریہی وجہ ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین نے سیاسی زندگی کے آغازسے قبل دکھی انسانیت کی خدمت کی بنیادڈالی اور گھر گھر جاکر غریب نادر،مسکین اوربے سہاارلوگوں کے لئے راشن اورکپڑے جمع کیے۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم شروع دن سے قائدتحریک الطاف حسین کی تعلیمات کے مطابق بلاتفرق رنگ و نسل اورزبان دکھی انسانیت کی خدمت کررہی ہے اوراس کی خدمت کا سلسلہ سالہ سال جاری رہتاہے۔تقریب سے معاون رابطہ کمیٹی وسیم اختر نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ ایم کیو ایم نے سیاست برائے خدمت کے عمل کو متعا رف کر وایا اور عوام کو انکی دہلیز تک اختیارات منتقل کئے تاکہ پاکستان میں غریب ، مظلوم اور محروم عوام کو انکے جائزحقوق دئیے جا سکیں ۔ قبل ازیں صابرقائم خانی ،عاصم کبیر اور دیگر نے بھی خطاب کیا
Read More
Posted on:
27 Jul 2014
وہ کام جو دوسرے نہ کرسکے ۔۔۔۔ تحریر :۔ عباس مہکری
وہ کام جو دوسرے نہ کرسکے
تحریر:۔ عباس مہکری
متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیوایم) پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ’’ضرب عضب ‘‘کے دوران پاکستانی فوج سے یکجہتی کے اظہارکیلئے کراچی میں ایک بڑا جلسہ منعقد کیا۔۔۔۔۔
Click for details
Read More
Posted on:
27 Jul 2014
اے پی ایم ایس او کی میٹرک سائنس اور جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پرطلبہ وطالبات کو مبارک باد
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آ رگنائزیشن کے انچارج و اراکین مرکزی کابینہ نے میٹرک سائنس و جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات میں پہلی دوسری اورتیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا ء وطالبات کومبارک باد پیش کی ہے اورامیدظاہرکی ہے
Read More
Posted on:
26 Jul 2014
گلشن اقبال میں مسلح دہشتگردوں کے ہاتھوں بیگناہ شہریوں کے سفاکانہ قتل پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلشن اقبال کے بلاک 13D-1میں مسلح دہشتگردوں کے ہاتھوں دو معصوم و بیگناہ شہریوں کے سفاکانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سفاکانہ قتل کی اس واردات میں ایک کالعدم جہادی تنظیم کے دہشتگرد ملوث ہیں جو کچھ عرصہ سے علاقہ میں واقع ایک مسجد پر قبضہ کرنے اور اسے اپنی دہشت گرد کا ر روائیوں کا مرکز بنانے کیلئے سر گرم ہے۔ اس کالعدم جہادی تنظیم کی جانب سے مذکورہ مسجد کے سر پرستوں ، انتظامیہ اور نمازیوں کو کھلم کھلا دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔
Read More
Posted on:
26 Jul 2014
...
826
827
828
829
830
831
832
833
834
835
836
837
838
839
840
...
News
8261
to
8270
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us