Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیو ایم امریکہ کے سالانہ کنونشن ’’ الطاف حسین۔ دی رائٹ مین‘ ‘کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ایم کیوایم امریکہ
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کہ 18ویں سالانہ کنونشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور چیپٹر کمیٹی کی جانب سے 22-24 اگست2014 ء کو واشنگٹن (ڈی سی) میں ہونے والے کنونشن کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ کنونشن کی تیاریوں کے سلسلے میں کارکنان و ہمدردوں میں زبردست جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی کراچی مضا فاتی آرگنائز نگ کمیٹی کے وفد کے ہمراہ ابراہیم حیدری، ریڑھی گوٹھ میں مختلف علاقہ معززین سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی نے کراچی کے علاقوں ابراہیم حیدری ، ریڑھی گوٹھ اور ابراہیم حیدری گوٹھ کی معزز شخصیات ڈاکٹر شفیع محمد پٹولی، حاجی خادم شیخ ، عزیز جت ، معروف سماجی و سیاسی رہنما عبد الغفور جت اورحاجی قاسم جت سمیت دیگر افراد سے انکی رہائشگا ہوں پر علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کر کے انہیں بین الاقوامی جریدے ’’دی نیوز ویک ‘‘ میں شائع ہونے والے جناب الطاف حسین کے انٹرویو کی سندھی ، انگریزی اور اُردو زبان میں کاپیاں پیش کیں اور
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
ملکی موجودہ کشمکش کی صورتحال میں جس قدرہوسکے حبّ الوطنی کا اظہار کیا جائے۔اے پی ایم ایس او
آل پاکستا ن متحدہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں جامعہ سر سید سے لیکر جامعہ کراچی تک ریلی نکالی گئی جس میں شہر کی مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے طلبہ و اساتذہ کی کثیر تعدادمیں شرکت کی شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان کے پرچم اٹھا رکھے تھے 
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے فیصلے پر وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ شہبازشریف، کابینہ خصوصاً وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا ہزاروں دعاؤں کے ساتھ شکریہ ادا کرتا ہوں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لانگ مارچ کے دوران کنٹینرز اوررکاوٹیں ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر وزیراعظم میاں محمدنوازشریف ، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف، وفاقی کابینہ کے ارکان خصوصاًوفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکاہزاروں دعاؤں کے ساتھ خصوصی شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے جمہوریت کاپاس رکھا اور کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹاکر لانگ مارچ کی اجازت دی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں دفعہ 144کا نفاذ کرنے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں دفعہ 144کے نفاذ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دفعہ 144کا نفاذ کرکے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑ جائیں گی ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ 14اگست کو شہر بھر میں جشن آزادی کی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں 
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
وفاقی حکومت کا لندن میں ایم کیوایم کی قیادت سے رابطہ
وفاقی حکومت نے لندن میں ایم کیوایم کی قیادت سے رابطہ کیا اور وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کا پیغام پہنچایا۔ وفاقی حکومت نے اپوزیشن کے لانگ مارچ کی راہ میں کھڑی رکاؤٹیں ہٹانے کے بارے میں ایم کیوایم کی قیادت کو اعتماد میں لیا۔
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے مارچ کی راہ میں کھڑی کی گئی تمام رکاوٹیں فی الفور ختم کی جائیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم میاں نوازشریف،وفاقی کابینہ اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ایک بارپھر پرزوراپیل کی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک اورتحریک انصاف کے مارچ کی راہ میں کھڑی کی گئی تمام رکاوٹیں فی الفور ختم کی جائیں اور لاہور ، اسلام آباداورراولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کھڑے کئے گئے تمام کنٹینرز ، ٹرالرز اوردیگررکاوٹوں کو فوری طورپر ہٹایاجائے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
لاہور میں کھڑے کئے گئے کنٹینرز،ٹرالرز اوردیگررکاوٹوں کو ہٹانے کے فوری احکامات جاری کئے جائیں۔ وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا پرزورمطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم میاں نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ وہ لاہور کے مختلف علاقوں میں کھڑے کئے گئے کنٹینرز،ٹرالرز اوردیگررکاوٹوں کوایس او ایس بنیادوں پر ہٹانے کے فوری احکامات جاری کریں۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ کئی روزسے لاہورشہرمیں پولیس وانتظامیہ نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں جس سے روزگار، کاروباراورملازمت پر جانے والے افرادکوشدید رکاوٹوں کاسامناہے۔ 
Read More    Posted on: 13 Aug 2014
اے پی ایم ایس او کی انٹر میڈیٹ پری میڈیکل گروپ میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے انچارج و اراکین مرکزی کابینہ نے انٹر میڈیٹ بورڈ، پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات اور پوزیشن ہولڈرزکو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں
Read More    Posted on: 12 Aug 2014
گلگت میں چلاس کے قریب جیب گہری کھائی میں گرنے سے میاں، بیوی اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلگت میں چلاس کے قریب جیب کھائی میں گرنے کے نتیجے میں میاں،بیوی اوربچوں سمیت ایک ہی خاندان 5افراد کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے افسوسناک حادثے کا شکار ہونیوالے
Read More    Posted on: 12 Aug 2014

Urdu News Archive