Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
شہید ملت خان لیاقت علی خان کے بڑے صاحبزادے شرافت علی خان کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہید ملت خان لیاقت علی خان کے بڑے صاحبزادے شرافت علی خان کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج و رکن قومی اسمبلی کشور زہرا کا نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج اور رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے اے پی ایم ایس او کی سینئر ترین رکن ، شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
تحریک جب وجود میں آئی تھی اس وقت سے لیکر کر آج دن تک نائلہ لطیف تمام کڑے مشکل حالات میں ہمت و حوصلے سے تحریک کو جلا بخشتی رہی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے کہا ہے کہ تحریک جب وجود میںآئی تھی اس وقت سے لیکر کر آج دن تک نائلہ لطیف تمام کڑے مشکل حالات میں 1992کے آپریشن میں دنیا اس ادھر سے ادھر ہوگئی مگر پاکستان میں رہ کر دربدری کی زندگی گزارتی رہی ، ہمت اور حوصلے سے تحریک کو جلا بخشتی رہی ، معصوم بچے دربدری کی ٹھوکر کھاتے رہے مگر وہ ثابت قدم رہی آج اللہ نے ان کا ایک بہت بڑا سہارا جوشوہر کے روپ میں ہو تاہے سرتاج کے روپ میں ہو تاہے ۔
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
میٹروپولیٹن پولیس نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی پولیس ضمانت میں دسمبر تک کی توسیع کردی
میٹروپولیٹن پولیس نے اس بارے میں قائدتحریک الطا ف حسین کوان کے وکلاء کے ذریعے آگاہ کیا ہے
واضح رہے کہ جناب الطاف حسین کو31جولائی کوانٹرویوکے لئے پیش ہوناتھا
مجھے اندازہ تھاکہ پولیس ضمانت کی تاریخ میں توسیع کردی جائے گی۔الطاف حسین
یہ پیش رفت برطانوی قانون کے مطابق معمول کاحصہ ہے۔الطاف حسین
کارکنوں،چاہنے والوں اورہمدردوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ اس پوری قانونی کارروائی کے دوران مکمل صبروتحمل کامظاہرہ کریں۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر ایم کیوایم سوشل ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کی انچارج منگلا شرما کاا ظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ سوشل ریلیشن ڈیپارٹمنٹ (SRD)کی انچارج منگلا شرما نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی اور ایم کیوایم شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر دلی افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
اے پی ایم ایس او کی سینئر ترین رکن ، شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر حق پرست رکن قومی اسمبلی ثمن جعفری کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی محترمہ ثمن جعفری نے اے پی ایم ایس او کی سینئر ترین رکن ، شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کااظہا رکیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
منیر میاں نے اپنی بیگم اولاد گھر بار سب کچھ تحریک کے لئے وقف کردیا تھا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر سے ان کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر تعزیت کی نائلہ منیر سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ خوشی کے موقع پر خوشی کے بول کسی بھی انداز سے بولے جائیں رسم پوری ہوجاتی ہے
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
حیسکو کیجانب سے طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے ،سید وسیم حسین ،رکن قومی اسمبلی

حق پرست رکن قومی اسمبلی سیدوسیم حسین نے کہاہے حیسکو کیجانب سے ماہِ صیام کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے حیدرآبادکے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ 
Read More    Posted on: 27 Jul 2014
قائدتحریک جناب الطاف حسین نے اس ملک میں سیاست کو ایک نیا رخ دیا اور سیاست میں خدمتِ انسانیت کے عمل کو متعارف کرایا جس کی مثال نہیں ملتی،رکن رابطہ کمیٹی گلفراز خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین ملک کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے سیاست کے نئے دریچے کھولے ، جمہوریت کو اس کی اصل روح کے مطابق متعارف کرایا اور سیاست کو انسانیت کی خدمت سے مربوط کیا۔ ان خیالا ت کااظہار انہوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام گلشن حدید میں بن قاسم سیکٹر کے معززین اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More    Posted on: 27 Jul 2014
جناب الطاف حسین کے درس کے مطابق ہم دکھی انسانیت کی خدمت کو اولین فرض سمجھتے ہیں، طاہر کھوکھر دیگر مقررین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوایم مظفر آباد زون کے تحت آزاد کشمیر اور پشاور زون کے تحت معززین کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے 
Read More    Posted on: 27 Jul 2014

Urdu News Archive