Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اور ان سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 
Read More    Posted on: 15 Aug 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اشفاق منگی اور احمد سلیم صدیقی کی پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما میر نادر خان مگسی کی اسپتال جاکر عیادت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق احمد منگی اور احمد سلیم صدیقی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی میر نادر خان مگسی کی مقامی اسپتال جاکر عیادت کی 
Read More    Posted on: 15 Aug 2014
امریکی جریدہ نیوز ویک کی جانب سے جناب الطاف حسین کو ’’دی رائٹ مین ‘‘ کاخطاب دینا باعث فخر ہے ، اشفاق منگی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق احمد منگی نے کراچی میں سندھ وبلوچستان سے تعلق رکھنے والی سماجی وکاروباری شخصیت عبدالرشید خان مگسی اور محمد ملوک عمرانی،گلستان جوہر میں معروف قانون دان زاہد حسین راجپر ایڈووکیٹ ، چیر مین انڈس سوشل فورم سید خلیل احمد ،معروف انٹر نیشنل گالف کوچ خیر محمد خاصخیلی اور کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت سے ان کی رہائش گاہوں پر جاکر ملاقات کی 
Read More    Posted on: 15 Aug 2014
تمام سیاسی قوتیں ایک دوسرے کااحترام کریں ،معاملات کوافہام وتفہیم اوربات چیت سے حل کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں چاہتاہوں کہ تمام سیاسی قوتیں ایک دوسرے کااحترام کریں اور معاملات کوافہام وتفہیم اوربات چیت سے حل کریں۔انہوں نے یہ بات آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اورممتازقانون دان بیرسٹراحمدرضاقصوری سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More    Posted on: 15 Aug 2014
خلق خدا کی خدمت ، ایم کیوایم کانصب العین ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ خلق خدا کی خدمت ، ایم کیوایم کانصب العین ہے اور ایم کیوایم دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے اپنا بھرپورکردارادا کرتی رہے گی ۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کے روز ایم کیوایم پنجاب ہاؤس لاہور میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ، لاہور زونل کمیٹی کے ارکان وکارکنان اورمیڈیکل ایڈ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر پنجاب ہاؤس کے ذمہ داران نے جناب الطاف حسین کو بتایا کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں ایم کیوایم کا مثبت کردار پورے ملک بالخصوص صوبہ پنجاب میں موضوع بحث بنا ہوا ہے 

Read More    Posted on: 15 Aug 2014
گجرانوالہ میں آزادی مارچ کے شرکاء پر مبینہ فائرنگ اور پتھراؤ کے واقعات پر الطاف حسین کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب کے شہرگوجرانوالہ میںآزادی مارچ کے شرکاء پر شرپسند عناصر کی جانب سے مبینہ فائرنگ اور پتھراؤ کے واقعات پر گہری تشویش اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 15 Aug 2014
کوئٹہ میں سمنگلی ایئر بیس اور خالد آرمی ایوی ایشن بیس پر دہشت گردوں کے بیک وقت حملوں پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے دہشت گردوں کے کوئٹہ میں سمنگلی ائیربیس اورخالدآرمی ایوی ایشن بیس پربیک وقت حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 

Read More    Posted on: 15 Aug 2014
پاکستان کا 67واں یوم آزادی ،ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے صدردفترپنجاب ہاؤس لاہورمیں پرچم کشائی
Read More    Posted on: 14 Aug 2014
علامہ طاہرالقادری سے اللہ اور رسولؐ کے واسطے اپیل کرتا ہوں کسی بھی قیمت پر ریڈ زون میں داخل نہ ہوں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری ، پاکستان عوامی تحریک کی دیگر قیادت اور تمام کارکنوں سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ اپنا مارچ پرامن رکھیں ، اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ سے ہرگز ہرگز آگے نہ جائیں اور کسی بھی قیمت پر ریڈزون میں داخل نہ ہوں۔ اپنے ایک ہنگامی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ دوروز کے دوران میں نے گورنر پنجاب ، گورنر سندھ اور وفاقی کابینہ کے بعض اراکین نے رات دن جاگ کرماڈل ٹاؤن لاہور میں رکاوٹوں کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کی اور ان کاوشوں کے نتیجے میں وفاقی اور پنجاب حکومت نے علامہ طاہرالقادری کو پرامن لانگ مارچ نکالنے کی
Read More    Posted on: 14 Aug 2014
یورپیئن پارلیمنٹ کے رکن اوریوکے انڈی پینڈینٹ پارٹی کے رہنما امجدبشیر کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت سے فون پر گفتگو
یورپیئن پارلیمنٹ کے رکن اوریوکے انڈی پینڈینٹ پارٹی کے رہنما امجدبشیرنے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت سے فون پر گفتگوکی۔ امجدبشیر نے ندیم نصرت سے گفتگوکرتے ہوئے ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کوپاکستان کے یوم آزادی کی مبارکبادپیش کی 
Read More    Posted on: 14 Aug 2014

Urdu News Archive