Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سیاسی بحران کی وجہ سے پاکستان شدید سیاسی بے یقینی کا شکار ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان ،لندن اور حق پرست پارلیمانی گروپس سے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے ہنگامی اجلاس منعقدکر کے موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں اور غور کریں کہ موجودہ سیاسی بحران سے ملک و قوم کو کیسے نکالاجاسکتا ہے۔ جناب الطاف حسین نے یہ بات پیر کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور اسلام آباد میں مقیم اراکین قومی اسمبلی سے فو ن پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
18 Aug 2014
بین الاقوامی جریدے نیوز ویک کی جانب سے جناب الطا ف حسین کو دی رائٹ مین کا خطاب دینا ملک بھر کے 98فیصد مظلوم عوام کے حقوق کے حصول کی عملی اور انتھک جہد مسلسل کا ثمر ہے۔احمد سلیم صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے معروف تجزیہ نگار صحافی مقتدا منصور علی خان،چیئر مین پائلر کرامت علی خان ،معروف کارٹونسٹ انور سمیع خان، ہیومن رائٹس پروٹیکشن سوسائٹی انٹر نیشنل کے جنرل سیکریٹری متین آفریدی،انفارمیشن سیکریٹری مظہر عباس سے ان کی رہائش گاہوں پر ملاقاتیں کی
Read More
Posted on:
18 Aug 2014
عمران خان ریڈزون میں داخل ہونے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔ الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ کل ریڈ زون میں داخل ہونے کے فیصلے پر نظرثانی کریں اورمعاملات کومذاکرات اورافہام وتفہیم سے حل کرنے کی کوشش کریں۔
Read More
Posted on:
18 Aug 2014
سینیٹررحمن ملک کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کی مصالحتی کمیٹی کے ارکان پرمشتمل وفدکی نائن زیروآمد،رابطہ کمیٹی سے ملاقات
پیپلزپارٹی کے کوچیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے پیپلزپارٹی کے مصالحتی کمیٹی کے ارکان سینیٹررحمن ملک،صابرعلی بلوچ،شرجیل انعام میمن،سینیٹرمولابخش چانڈیو اورخانزادہ خان پرمشتمل وفدنے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی ،اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹرمحمدفاروق ستار،سینیٹرنسرین جلیل، کنور نوید جمیل،خالد سلطان اورعارف خان ایڈووکیٹ سے ملاقات کی اورملک کی موجودہ سیاسی صورتحال،اسلام آبادمیں عمران خان اورطاہرالقادری کی جانب سے دھرنوں اورعوام کے بنیادی مسائل کے متعلق باہمی امورتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا
Read More
Posted on:
18 Aug 2014
عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کااعلان قوم کے ساتھ بڑامذاق ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کااعلان قوم کے ساتھ بڑامذاق ہے، اگرانہیں یہی کچھ کرناتھاتووہ کئی روزتک قوم کااتناوقت ، توانائی اورپیسہ خرچ کرنے کے بجائے پہلے ہی اس کااعلان کردیتے ۔انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو پر رابطہ کمیٹی، تنظیمی شعبہ جات اورونگزکے ساتھ ساتھ لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں ارکان پارلیمنٹ ،تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
ایم کیو ایم حیدرآباد زون ، سیکٹر جی ، یونٹ 2 اے کے یونٹ انچارج سہیل قریشی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون ، سیکٹر جی ، یونٹ 2/Aکے یونٹ انچارج سہیل قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
ایم کیو ایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی خالد بگھیو کے والد ماہی خان بگھیو ، ایم کیو ایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 65کے کارکن محمد اطہر رانا (شہید ) کے والد محمد رفیق رانا ، لانڈھی سیکٹر یونٹ 83کے کارکن ساجد حسین کے بڑے بھائی زاہد حسین ، اے پی ایم ایس او ، سیکٹر A، یونٹ اردو سائنس کالج کے (شہید ) کارکن اشفاق بندھانی کی والدہ حبیب بی بی،ایم کیو ایم سانگھڑ زون یونٹ یو سی 2کے کارکن ریاض راجپوت کے والد فخر الدین ، ایم کیو ایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ 173/Aکے کارکن حسن منور کے والد سید منور حسین رضوی ایم کیو ایم اورنگی سیکٹر یونٹ 119کے کارکن محمد شکیل اختر کی والدہ مہر النساء بیگم ، لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 196کے کارکن طالب محمود کے بھائی محمد خالد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
نیوز ویک نے عوام کیلئے جناب الطاف حسین کی جدوجہدکو تسلیم کر تے ہو ئے انھیں دی رائٹ مین کا خطا ب دیا ہے،یو سف شاہوانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یو سف شاہوانی نے سابق کمشنر بلو چستان حسین عمرا نی ،بلو چستان زمیندار ایسوسی ایشن کے صدر شبیر حسین عمرانی ، مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے نا ئب صدر آغا اصغر ،بلو چستان کی معزز کا روبا ری شخصیت زمان عمرا نی سے گلشن اقبال، ڈیفنس اور کلفٹن میں انکی رہا رئشگاہوں پر ملا قاتیں کرکے انہیں امر یکی جر یدے نیو ز ویک میں دی رائٹ مین الطاف حسین کے عنوان سے شائع ہو نے والے جناب الطاف حسین کے انٹر ویو کی سندھی ،اردواور انگریزی زبان میں کا پیاں پیش کیں۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
جیو نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف رانا جواد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جیو نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف رانا جواد کی والدہ محترمہ کوثر رانا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکا ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین سے فون پر رابطہ ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورنے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین سے فون پر رابطہ کیااوران سے موجودہ صورتحال پر گفتگوکی۔ گورنرپنجاب نے موجودہ سیاسی بحران کے حل کے سلسلے میں جناب الطاف حسین کے کردارکوسراہااوراسے وقت کی ضرورت قرار دیا
Read More
Posted on:
17 Aug 2014
...
811
812
813
814
815
816
817
818
819
820
821
822
823
824
825
...
News
8101
to
8110
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us