Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام باکردار سیکٹر ممبران وکارکنان کا اجلاس طلب کر لیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام باکردار سیکٹر ویونٹس کے ممبران وکارکنان جن کے دامن ہر قسم کی برائیوں اور خاص کر سماجی برائیوں سے پاک ہوں ان کا اجلاس آج شام چھ بجے لال قعلہ گراؤنڈ عزیز میں طلب کر لیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ ملک کی نازک صورتحال سے میں پہلے ہی دکھی، غم زدہ اور پریشان ہوں ،دوسری طرف پارٹی کے بڑے ذمہ داروں کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور مفاد پرستانہ رویہ سے سخت نالاں اور دکھی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اس کی تفصیلا ت آج شام کے اجلاس میں میں ساتھیوں کے ساتھ اس درخواست کو لیکر کہ وہ مجھے قیادت کی ذمہ داریوں سے سکبدوش کریں لیکر حاضر ہونگا ۔
Read More
Posted on:
03 Sep 2014
جناب الطاف حسین کی جانب سے بم دھماکہ سے معذور سید محمد اویس عابدی کو خودکار (الیکٹرونک )وہیل چیئر کا عطیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر 4مئی2013ء کومورپارک عزیزآبادکے قریب ہونے والے بم دھماکہ کے نتیجے میں پیروں سے معذور17سالہ سید محمد اویس عابدی کوایم کیو ایم کے DISABLE PERSON WING کی جانب سے خودکار(الیکٹرونک )وہیل چیئر کاتحفہ عطیہ کیاگیا۔اس سلسلے میں خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد
Read More
Posted on:
02 Sep 2014
ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی چوڑی پاڑہ میں تین منزلہ عمارت گرنے کی اطلاع ملتے ہی جائے حادثے پر پہنچ گئے
حیدرآباد میمن ہسپتال کے سامنے الیاس آباد چوڑی پاڑہ کے علاقے میں تین منزلہ عمارت پر مبنی دوگھر وں کی چھت گر نے کی اطلاع ملتے ہیں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی اور حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی صابر حسین قائم خانی ، راشد خلجی ،دلاور قریشی ، سیکٹر و یونٹ اور کے کے ایف کے رضاکار حادثہ کے مقام پر پہچ گئے اور ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالااور انہیں خدمت خلق فاونڈیشن کی ایمبولینس میں ہسپتال روانہ کیا اور
Read More
Posted on:
02 Sep 2014
حیدرآباد میں عمارتوں کے گرنے کے باعث ملبے میں دب کر متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنْت کے قائدجناب الطاف حسین نے حیدر آباد میں میمن اسپتال کے قریب دوعمارتوں کے گرجانے کے باعث ملبے میں دب کر متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے اس ناگہانی حادثے کا شکار ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تما م کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی جاں بحق ہونے والے تمام افرادکی مغفرت اور ان کواپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ )آمین(
Read More
Posted on:
02 Sep 2014
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 76 کمیٹی کے رکن امان اللہ کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹریونٹ76کے یونٹ کمیٹی کے رکن امان اللہ کونامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہرمیں سوچی سمجھی سازش کے تحت ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کی قتل کی وارداتوں کاسلسلہ جاری ہے۔رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
02 Sep 2014
کورنگی سیکٹر یونٹ 76 کے کمیٹی کے رکن امان اللہ کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹریونٹ76کے یونٹ کمیٹی رکن امان اللہ کی المناک شہادت پرگہراے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے امان اللہ شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور کہا کہ
Read More
Posted on:
02 Sep 2014
اگر ملک میں جمہوریت کی پرورش کی ہوتی تو چند ہزار افراد ایوان کے سامنے کھڑے ہو کر جمہوریت کو چیلنج نہیں کرتے ،جب تک جمہوریت کے ثمرات عام پاکستانی تک نہیں پہنچیں گے یہ جمہوریت مضبوط نہیں ہوسکتی، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اگر ہم نے ملک میں نے جمہوریت کی پرورش کی ہوتی تو چند ہزار افراد ایوان کے سامنے کھڑے ہوکر جمہوریت کو چیلنج نہیں کررہے ہوتے ،جب تک جمہوریت کے ثمرات عام پاکستانی تک نہیں پہنچیں گے تب تک جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
02 Sep 2014
ایم کیوایم نارتھ کراچی کے سیکٹر انچارج سید مقصود علی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی کے سیکٹر انچارج سید مقصود علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Sep 2014
ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر کے انچارج سید مقصود حسین اور ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج و سابق ٹاؤن ناظم نیو کراچی اختر حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر کے سیکٹر انچارج سید مقصود حسین اور ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اور سابق ٹاؤن ناظم نیو کراچی اختر حسین کی والدہ محترمہ عظمت النساء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Sep 2014
ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اور سابق ٹاؤن ناظم نیو کراچی اختر حسین کے والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت
ایم کیوایم کے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اور سابق ٹاؤن ناظم نیو کراچی اختر حسین کی والدہ محترمہ عظمت النساء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Sep 2014
...
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
...
News
8001
to
8010
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us