Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ’’پی ڈبلیو ڈی ونگ‘‘ کے انچارج و اراکین نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے خصوصی افراد کیلئے پیڈسٹرین برج کی تعمیر کا خیر مقدم
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ Persons With Disabilities Wingکے انچارج عدنان سرور ،ایڈوائزر نور الدین بھاوانی و اراکین نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے خصوصی افراد کیلئے پیڈسٹرین برج بنانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے ایک اچھا اقدام قرار دیا ہے۔پی ڈبلیو ڈی ونگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خصوصی افراد کو تمام سہولیات سے دور رکھا جاتا ہے
Read More
Posted on:
05 Sep 2014
ایم کیوایم میڈ یکل ایڈ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل و اراکین کمیٹی کاعباسی شہید اسپتال کا دورہ
متحد ہ قو می موومنٹ کی میڈ یکل ایڈ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر فاروق جمیل و اراکین کمیٹی نے جمعہ کے روز عبا سی شہید اسپتال کا دورہ کیااور ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب صدیقی کی جانب سے عباسی شہید اسپتال میں مریضوں کی پرچیوں اور کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ایڈمیشن فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
05 Sep 2014
پنجاب اور آزاد کشمیرمیں طوفانی بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ، سیلاب اور مختلف حادثات کے نتیجے میں بھاری جانی ومالی نقصانات پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارافسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ پنجاب اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سیلاب اورمختلف حادثات کے نتیجے میں درجنوں افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے اورقیمتی املاک کے بھاری نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ اتنی بڑی تعداد میں انسانی جانوں اور املاک کا نقصان ایک سانحہ ہے جس پرجس قدرافسوس کیاجائے کم ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Sep 2014
ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیوں کا آغاز
ملک میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سر گرمیوں کا ہنگامی بنیادوں پر آغاز کر دیاگیا ہے اس سلسلے میں کے کے ایف کے تحت سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں اور زونز میں امدادی کیمپس قائم کئے جارہے ہیں۔
Read More
Posted on:
04 Sep 2014
چند دنوں میں ملک کو ایک ہزار ارب روپے کا نقصان ہوگیا، ملکی معیشت تباہ ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں محب وطن پاکستانی ہوں، مجھے پاکستان کی بقاء وسلامتی اورعوام کی فلاح وبہبود عزیز ہے اور میں باقیماندہ پاکستان کو قائم ودائم دیکھنا چاہتا ہوں۔ ملک کو مذاق بنارکھاہے، معیشت تباہ ہوچکی ہے،ملک میں بجلی، روزگار، تعلیم اورصحت کی سہولتیں نہیں ہیں، غریبوں کے لئے سرچھپانے کوجگہ نہیں ہے، مسائل کا انبار ہے لیکن سویلین حکومت بھی کچھ کرتی نظرنہیں آتی جبکہ فوج خاموش بیٹھی ہے، سب ایک دوسرے کو چائے پانی، دودھ مکھن کھلانے میں مصروف ہیں۔فوج اور سویلین حکمرانوں کو سوچنا چاہیے کہ کیا قوموں کے مسئلے ایسے حل ہواکرتے ہیں؟۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو کراچی اور حیدرآباد میں کارکنان کے اجلاسوں سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کراچی اورحیدرآباد
Read More
Posted on:
04 Sep 2014
رابطہ کمیٹی نے سینیٹر عبدالحسیب خان کو تنظیمی ذمہ داریوں و دیگر فرائض سے مسلسل غفلت برتنے پر تنظیمی رکنیت سے معطل کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینیٹرعبدالحسیب خان کے تنظیمی ذمہ داریوں اور دیگر فرائض سے مسلسل غفلت برتنے، اس میں کوتاہی یا دیر کرنے پر انہیں بارہا مرتبہ رابطہ کمیٹی نے اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلایا لیکن انہوں نے اپنے طرز عمل میں کوئی تبدیلی نہیں کی جس سے پارٹی کو ناقابل تلا فی نقصان پہنچا ہے۔
Read More
Posted on:
04 Sep 2014
پنجاب میں موسلا دھار بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں متعدد افراد کے جاں بحق ، زخمی ہونے اور مٹی کا تودہ گرنے سے فوجی جوانوں ، افسر کی شہادت و زخمی ہونے اورلوگوں کی املاک کے بھاری نقصانات پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پنجاب میں موسلا دھار بارشوں کے باعث چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے جبکہ لائن آف کنٹرول پر مٹی کا تودہ گرنے سے 3فوجی جوانوں ، افسر کی شہادت و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں بارشوں کے باعث دریائے چناب ، روادی ، ستلج اور جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کی اطلاعات اور اس سے عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے فی الفور ٹھوس اور مثبت اقدامات بروئے کار لائے جائیں ۔
Read More
Posted on:
04 Sep 2014
ملک کے نامور گلوکار حبیب محمد ولی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک کے نامور گلوکار حبیب محمد ولی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیاہے۔جناب الطاف حسین نے حبیب محمد ولی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے ریڈیو، ٹیلی ویژن ، ملی نغمے گائے اور متعدد فلموں میں اپنی گلوکاری کے جوہر دکھائے
Read More
Posted on:
04 Sep 2014
کالم: آخری موقع... تحریر: عامر جمیل
کالم: آخری موقع
تحریر: عامر جمیل
بشکریہ : روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
04 Sep 2014
کالم : عمران خان اور کراچی دشمنی ...تحریر: طارق جاوید
کالم : عمران خان اور کراچی دشمنی
تحریر: طارق جاوید
بشکریہ : روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
04 Sep 2014
...
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
...
News
7981
to
7990
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us