Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تاریخ،جغرافیہ، فلسفہ اورعلم ودانش کی باتوںکوسننے کیلئے قائدتحریک الطاف حسین کے یوٹیوب چینل اورفیس بک پیج Revelations with Altaf Hussain کوسبسکرائب کیجئے


 تاریخ،جغرافیہ، فلسفہ اورعلم ودانش کی باتوںکوسننے کیلئے قائدتحریک الطاف حسین کے یوٹیوب چینل اورفیس بک پیج Revelations with Altaf Hussain کوسبسکرائب کیجئے
 Posted on: 12/16/2022

تاریخ،جغرافیہ، فلسفہ اورعلم ودانش کی باتوںکوسننے کیلئے قائدتحریک الطاف حسین کے یوٹیوب چینل اورفیس بک پیج Revelations with Altaf Hussain کوسبسکرائب کیجئے
تمام نوجوانوںخصوصاً وفاپرست ساتھیوں سے ایم کیوایم کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سینئررکن اورمرکزی شعبہ اطلاعات کے سربراہ مصطفےٰ عزیزآبادی کی اپیل 

لندن  …  16  دسمبر 2022ئ
 ایم کیوایم کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے سینئررکن اورمرکزی شعبہ اطلاعات کے سربراہ اورشاعرمصطفےٰ عزیزآبادی نے تاریخ  اور فلسفہ کے طالبعلموں، تمام نوجوانوںخصوصاً وفاپرست ساتھیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تاریخ،جغرافیہ، فلسفہ کوجاننے اورعلم ودانش اورفہم وفراست کی باتوںکوسننے کیلئے ایم کیوایم کے بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین کے آفیشل یوٹیوب چینل اورفیس بک پیج Revelations with Altaf Hussain کونہ صرف دیکھیں بلکہ قائدسے اپنی محبت اور نظریہ سے سچی وابستگی کاتقاضہ ہے کہ قائدتحریک کے چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب بھی کریں۔ قائدتحریک کے یوٹیوب، فیس بک ، ٹیوٹر، ٹک ٹاک اورانسٹاگرام اکاؤنٹ  کی تفصیلات درج زیل ہیں۔ 

YouTube: 
Revelations with Altaf Hussain
Facebook:
Revelations with Altaf Hussain
Twitter:  @AltafHussain_90
TikTok :   @altafhussain_90
Instagram: @altafhussain_90

4/19/2024 10:05:13 PM