چھوٹا بھائی اپنے بڑے بھائی سے سوال کرتا ہے ۔ بھائی جان ! یہ ٹی وی کے بعض اینکر پرسنوں او ربعض سیاسی تجزیہ نگاروں کو کیا ہوگیا ہے ؟ وہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف دلائل دینے کے بجائے مغلظات اور بیہودہ الفاظوں تک اتر آئیں ہیں جیساکہ مصطفی کمال ،انیس قائم خانی اور ان کے ہمنواؤں نے پریس کانفرنس میں جو ناشائستہ لہجہ او رزبان استعمال کی وہ مہاجروں کی تہذیب کا حصہ تو نہ تھی پھر آخر انہوں نے ایسا کیوں کیا ؟
جواب ! میرے چھوٹے بھائی پیٹ کی دوزخ کو بھر نے یا اپنی دولت میں مزید اضافہ کرنے کیلئے طوائفوں کو کپٹر ے تو بلا آخر اتارنے ہی پڑتے ہیں نا ۔