با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین کی 61ویں سا لگر ہ کے مو قع پرکے ا یم اوسی کے زیر اہتما م سندھی مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ کی تقر یب رو نما ئی
سندھی قلمکا رو ں نے مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ میں با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین بھا ئی کی ملک کے 98فیصد مظلو م و محکوم عوام کے حقو ق کیلئے کی جا نی والی عملی جد جہد کو قلم بند کر کے اپنے حق پر ست ہو نے کا عملی ثبو ت دیا ہے ۔ ڈپٹی کنو ینر خا لد مقبو ل صد یقی
مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ سندھ دھر تی میں تحر یک کے کا مو ں کو مزید تیز تر کر نے میں ممد ون ثا بت ہو گا ۔ ڈاکٹر نصر ت شو کت
مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ کی اشا عت پر کے ا یم اوسی کی پو ری ٹیم کو رابطہ کمیٹی کی جا نب سے خراج تحسین
کراچی:17؍ ستمبر 2014ء
متحدہ قو می موو منٹ کر اچی مضا فا تی آرگنا ئزنگ کمیٹی کے زیر اہتما م با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین کی 61ویں سا لگر ہ کے مو قع پر سندھی مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ کی رو نما ئی ڈپٹی کنو ینر ز ڈاکٹر خا لد مقبو ل صد یقی ، ڈاکٹر نصر ت شو کت ، سید شا کر علی او ر امین الحق نے خو رشید بیگم سیکر یٹر یٹ واقع عزیز آبا دمیں کی ، اس مو قع پر انچا رج KMOCفر خ اعظم جو ائنٹ انچا رچ اسلم بلو چ ، سید احمد و اراکین KMOCبھی مو جو د تھے ۔ ڈپٹی کنو ینر ز وا راکین رابطہ کمیٹی نے KMOCکی کا وشو ں کو سر ا ہتے ہو ئے کہا کہ سندھی مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ میں شا مل کئے گئے مضا مین قلم کا را فر اد کے تحر یک سے لگا ؤ کا عملی ثبو ت پیش کر رہے ہیں اور یہ ایک خو ش آئندہ با ت ہے کہ مجلہ’’ سجا گ ‘‘ میں قلم کا ورں کی ایک بڑ ی تعداد نے با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین بھا ئی کی زندگی اور پا کستا ن کے 98فیصد مظلو م و محکو م عو ام کے حقو ق کیلئے کی جا نے والی عملی جدو جہد کو قلم بند کر کے سچے حق پر ست ہو نے کا ثبو ت دیا ہے ۔ مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ میں جہا ں سندھ دھر تی سے وابستہ قلمکا رو ں کی تحر یک شا مل کی گئی ہیں و ہیں تحر یک کی جا نب سے مختلف شعبہ جا ت کی سر گر میو ں کی تصو یر ی جھلکیا ں دینے کے سا تھ سا تھ سر ورق پر و با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین بھا ئی کی دید ہ زیب تصویر اور اتحا د کا نشا ن مکہ دکھا یا گیا ہے جو قو م کو متحدہ رکھنے کی علا مت ہے ۔