ایم کیو ایم سندھ گورنمنٹ اسپتا ل نیو کر اچی یو نٹ کے زیر اہتمام جناب الطاف حسین کی61ویں سالگرہ کے سلسلے میں غریب ، نادار اور مستحق افراد کیلئے دوروزہ فری ہپاٹائٹس بی ویکسینشن کیمپ کا انعقاد
کر اچی ۔۔۔12ستمبر 2014ء
ایم کیو ایم کے قائد جنا ب الطاف حسین کی 17ستمبر 2014 ء کو 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں متحدہ قومی مو ومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی سندھ گورنمنٹ اسپتا ل نیو کر اچی یو نٹ کے زیر اہتمام غریب ، نادار اور مستحق افراد کیلئے دوروزہ فری ہپاٹائٹس بی ویکسینشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے یہ کیمپ مو رخہ 10تا 11ستمبر جا ری رہا جس میں تقریبا 250افراد کو ہپاٹائٹس بی کی فر ی ویکسینشن لگا ئی گئی ۔ کیمپ میں جگر کے مر یضو ں کو جگر ٹیسٹ کی سہو لت مہیا کی گئیاور ادویات فر اہم کی گئیں ۔ہپا ٹا ئٹس بی ویکسینشن کے دوروزہ کیمپ سے مستفید ہو نے والے نو جو ان ،بزرگو ں،خو اتین ، بچوں نے ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کے اقدام کو سرہا یا اور قا ئد تحریک جنا ب الطاف حسین کو سالگر ہ کی دلی مبا رکبا د دیتے ہو ئے ان کی درازی عمر صحت وتندرستی اور نا گہا نی آفات سے بچا ؤکیلئے دعا کیں ۔