نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نعیم خانزادہ کی خالہ زیب النساء کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کا اظہار افسوس
مرحومہ زیب النساء کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اورمرحومہ کے لئے دعا
کراچی ۔۔۔۔8ستمبر 2014ء
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نعیم خانزادہ کی خالہ محتر مہ زیب النساء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے رپورٹر نعیم خانزادہ سمیت مرحومہ زیب النساء کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ، انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے ۔