ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے وفد کی پاکستان نرسس فورم کے چیئر مین سلیم مائیکل ونرسس کرسچن فیلوشپ انٹر نیشنل بورڈ کے ممبر اور پاکستان نرسس فورم کے صدر سرفراز آصف سے ملاقات
وفد نے جناب الطاف حسین کے انٹر ویو’’The Right Man‘‘کی کاپیاں پیش کیں
کراچی۔۔۔24اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ اقلیتی امور کمیٹی کے ایک نمائندہ وفد نے چیئر مین پاکستان نرسس فورم سلیم مائیکل اور صدر و نرسس کرسچن فیلوشپ انٹر نیشنل بورڈ کے ممبرسرفراز آصف سے ملاقات کی اور انہیں بین الاقوامی جریدے’’ نیوز ویک‘‘ میں شائع ہونے والے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے انٹر ویو’’The Right Man‘‘کی کاپیاں پیش کیں۔سلیم مائیکل اور سرفراز آصف نے ایم کیو ایم اقلیتی امور کے وفد کا شکریہ ادا کیا۔