حق پرست رکن سندھ اسمبلی وشعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کی نمازجنازہ آج بعد نماز عصر دارالسلام مسجد
نزد ماڈل اسکول اسٹریٹ نمبرPECHS بلاک 6میں ادا کی جائے گی
کراچی۔۔۔28جولائی2014ء
حق پرست رکن سندھ اسمبلی و شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج نائلہ منیرکے شوہر منیر قادری کی نمازجنازہ آج بعد نماز عصر دارالسلام مسجد نزد ماڈل اسکول اسٹریٹ نمبرPECHS بلاک 6میں ادا کی جائے گی اور مرحوم کی تدفین PECHSبلاک 2، سوسائٹی قبرستان میں ہو گی ۔