پی ایس 114 کے انتخابات کالعدم قرار دینے کے حق پرستانہ فیصلے پر بیرسٹر فروغ نسیم مبارکباد اور خراج تحسین کے مستحق ہیں، الطاف حسین
لندن۔۔۔25، جولائی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے پی ایس 114 کے انتخابات کالعدم قراردینے کے حق پرستانہ فیصلے پربیرسٹرفروغ نسیم کو دلی مبارکباد دی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ بیرسٹرفروغ نسیم نے اس مقدمے میں ٹھوس دلائل اور بھرپورصلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے جس پر وہ زبردست مبارکباد اور خراج تحسین کے مستحق ہیں۔