ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین کے خطاب سے قبل پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بجائی گئی
کراچی ۔۔۔6جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے جناح پارک میں منعقد ہونے والے فقید المثال جلسے میں ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کو خطاب کی دعوت دی گئی تو اس موقع پرپاکستان کے قومی ترانے کی دھن بجائی گئی جس پر تمام شرکاء جلسہ ترانے کے احترام میں کھڑے ہوگئے ۔