دنیا کی سیاسی تاریخ میں کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے سب سے بڑی افطاری کا انتظام کیا گیاہے الطاف حسین
لندن ۔۔6جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ جب سے دنیا وجود میں آئی ہے دنیا کی سیاسی تاریخ میں کسی بھی سیاسی جماعت کے زیر اہتمام پوری دنیامیں افطار کا سب سے بڑا انتظام کیا گیا ہے جو ایم کیوایم کے جناتوں اور کارکنوں نے کیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے اتوار کی شام ایم کیوایم کے زیر اہتمام پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں کراچی کے باغ جناح میں منعقدہ بہت بڑے اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کہی ۔