الطاف حسین کی پاکستان کی مسلح افواج کی کامیابی اور ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں
لندن۔۔۔3جولائی2014ء
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب کے موقع پر خصوصی دعا کی کہ جہاں جہاں پاکستان کی مسلح افواج دہشتگردوں سے ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں اللہ تعالیٰ وہاں انکی غیب سے مدد فرما، دہشتگردوں کے خلاف جاری جنگ میں انہیں کامیابی عطا فرمااور پاکستان کو دہشتگردو ں، دہشتگردی ،انتہاء پسندی اور فرقہ واریت کی لعنت سے پاک کر دے ۔