رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور عادل خان کی آغا خان اسپتال میں زیر علاج سید سردار احمد کی عیادت
جناب الطاف حسین کی جانب سے نیک خوہشات کا پیغام پہنچایا
کراچی۔۔۔ 3جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور عادل خان نے آغا خان اسپتال میں زیر علاج سندھ اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت درفایت کی اورنیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ رابطہ کمیٹی نے سید سردار احمد کی روبصحت پر اتمنان کا اظہار کیا اوران کی جلد و مکمل صحتیابی کے لئے دعا کی۔