Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے اتوار کو جناح پارک کراچی میں منعقد کیا جانے والا پاکستان کی 66سالہ تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، رکن رابطہ کمیٹی عامر خان
Posted on: 6/29/2014
پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے اتوار کو جناح پارک کراچی میں منعقد کیا جانے والا پاکستان
کی 66سالہ تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، رکن رابطہ کمیٹی عامر خان
مسلح افواج کے افسران اور جوان ملک کی سلامتی وبقاء کیلئے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑرہے ہیں
نازک وقت میں پور ی قوم پاک افوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔عامر خان
محب وطن پاکستانی ایم کیوایم کے تحت پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے اجتما ع میں بھر پور شرکت کریں، عامر خان
لندن۔۔29جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیوایم کے تحت مسلح افواج کے ساتھ جناح پارک کراچی میں منعقد کیا جانے والا اظہار یکجہتی کا اجتما ع تاریخی اور پاکستان کی 66سالہ تاریخ کا سب سے بڑا مظاہر ہ ہوگا ۔اجتماع میں تمام مذاہب وعقائد ،قومیتوں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے ۔اپنے ایک بیان میں عامر خان نے کہا کہ ملک اس وقت اندرونی وبیرونی سازشوں کا شکار ہے اور انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے ،مسلح افواج کے افسران اور جوان ملک کی سلامتی وبقاء کیلئے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑرہے ہیں اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں لہٰذا اس کڑے وقت میں پاک افواج کے افسران اور جوانوں کی حوصلہ افزائی اور اظہار یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم ہمیشہ ہی سے پاک افواج سمیت ملک کے تمام سیکیورٹی اداروں کا احترام کرتی ہے جس کا ماضی میں بھی مظاہر ہ کرچکی ہے او رآج اس کڑے وقت میں بھی ایم کیوایم پاک افواج سمیت تما م سیکیورٹی ادار وں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ عامر خان نے محب وطن پاکستانیوں سے کہا کہ وہ ایم کیوایم کے تحت بروز اتوار جناح پارک نزد مزار قائد پر ہونے والے پاک افواج سے اظہار یکجہتی کے اجتما ع میں بھر پور شرکت کریں او رثابت کر دیں کہ اس نازک وقت میں پور ی قوم پاک افوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔
2/22/2025 1:46:57 AM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us