پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس میں ایم کیوایم کا پانچ رکنی وفد شریک ہوگا
وفد میں رشید گوڈیل ،میاں عتیق ،یوسف شاہوانی ،بیرسٹر سیف اور غازی صلاح الدین شام ہیں
لندن ۔۔28جون 2014ء
پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام 29جولائی کو لاہور میں ہونے والی کل جماعتی کانفرنس میں ایم کیوایم کا پانچ رکنی وفد شریک ہوگا ، وفد میں قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل ،رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق، رکن رابطہ کمیٹی اور رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی اور سی آئی سی کے اراکین بیر سٹر سیف اورغازی صلاح الدین شامل ہوں گے