انجمن اخبار فروشا ن کے صدر اور سابق حق پر ست رکن سندھ اسمبلی سید افضا ل شاہ کی اہلیہ کے انتقا ل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔22جون 2014
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے انجمن اخبار فروشا ن کے صدر اور سابق حق پر ست رکن سند اسمبلی سید افضا ل شاہ کی اہلیہ کے انتقا ل پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مر حو مہ کے تما م سو گوار لواحقین سے دلی تعز یت و ہمد ردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مرحومہ کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقا م فرما ے اور سوگوارلواحقین کو حو صلہ عطا کر ے (آمین )