سندھی روزنامہ پاک کے نیوز ایڈیٹر کبیر خانزادہ کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔31مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ’’سندھی روزنامہ پاک ‘‘ کے نیوز ایڈیٹر کبیر خانزادہ کے والد نظیر احمد خانزادہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے ایک تعزیتی بیان میں مرحوم کبیر خانزادہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم نظیر احمد خانزادہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ، اور سوگواران کو جمیل عطا کرے ۔ ( آمین)