ایم کیو ایم کے کارکن سید ابو کامران کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔۔24مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سرجانی سیکٹر یونٹ 04کے کارکن سید ابو کامران کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیاہے ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرما کر انکے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے