سوگوار کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی :۔۔8؍ مئی 2014ء
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ 76کے کارکن محمد صادق کے والد محمد شوکت ، ، شاہ فیصل سیکٹر کے شہید کارکن عمران طاہر کی والدہ محترمہ ناظمہ بیگم، فیڈرل بی ایریا ایلڈرز ونگ کے کارکن عزیز کی زوجہ محترمہ زہرہ بیگم ، ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی اولڈ ملیر سیکٹر یونٹ کھوکھراپار کے کارکن وقاص کے والد محمد صدیق اور ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے مرکزی جوائنٹ انچارج ندیم انور کے بہنوئی رئیس احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ مر حو مین کے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعز یت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقا م عطا کر ے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے ۔ (آمین