ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی:۔ 05مئی 2014
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اورنگی سیکٹر یونٹ-B 118کے کارکن نعما ن شاہ ،ایم کیوایم گھوٹکی زون کے کارکن عارف حسین کی دادی سگراں بی بی، گھوٹکی زون یونٹ اوباڑو کے کارکن جا ن محمد عباسی کے والد عبد العزیز، ایم کیوایم نواب شاہ زون یونٹ 6-Bکے زونل ممبرکے بہنو ئی رسالدار ملک ،ایم کیوایم صوبا ئی تنظیمی کمیٹی ملتا ن زون کے کارکن سید علمدار حسین کے چیچا پیر ظہور حسین شاہ، کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ مر حو مین کے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعز یت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقا م عطا کر ے اور سوگوار کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے ۔ (آمین)