ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 180 کے رہائشی اسد عرف لالو سے ایم کیوایم کا اظہارِ لاتعلقی
کراچی ۔۔۔29اپریل2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 180کے رہائشی اسد عرف لالو سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ اسد عرف لالو جوکہ جرائم پیشہ سر گرمیوں میں ملوث ہے اس کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔