نارتھ کراچی کے رہائشی علی پٹنی، غلام پٹنی اور ذاکر پٹنی نامی اشخاص کا ایم کیوایم سے قطعی کوئی تعلق نہیں ہے، رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔21 اپریل 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ کراچی کے رہائشی علی پٹنی، غلام پٹنی اور ذاکر پٹنی نامی اشخاص سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ایک وضاحتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ نارتھ کراچی کے مذکورہ افراد کا ایم کیوایم سے قطعی کوئی تعلق نہیں ہے۔