شاہین عبد اللہ نامی شخص سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار لاتعلقی
شاہین عبداللہ سے نفع نقصان اور لین دین کرنے والا خود ذمہ دار ہوگا
کراچی۔۔۔6اپریل2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ کراچی یونٹ133-Bکے رہائشی شاہین عبد اللہ نامی شخص سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شاہین عبد اللہ نامی شخص کا ایم کیو ایم سے قطعی کوئی تعلق نہیں ہے او ر اس شخص سے نفع نقصان اور لین دین کرنے والا خود ذمہ دار ہوگا۔