ایم کیو ایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کر اچی ۔۔۔29مارچ 2014ء
متحدہ قو می موو منٹ کی رابطہ کمیٹی نے سکھر زون سیکٹر Aیو نٹ کے 2-A کا رکن محمد عارف انصا ری کی والدہ وصیلا بیگم مرحو مہ ، سکھر زو ن سیکٹرB یو نٹ7Aکے کا رکن محمد کا شف کے والد خا قر احمد ،بلدیہ سیکٹر یو نٹ 115کے کا کن محمد شاہد خان کے والد محمد ابر اہیم ، نا رتھ کر اچی سیکٹر یو نٹ 137کے کا رکن محمد ذیشا ن کے والد شو کت علی کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔(آمین)