مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ظفر جھگڑا کے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار دکھ اور تشویش
عوام سے ظفر اقبال جھگڑا کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل
لندن ۔۔23،مارچ 2014ء
متحدہ قومی وموومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلم لیگ (ن )کے رہنماء ظفر اقبال جھگڑا کے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے پر گہ ے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ظفرجھگڑا کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔