ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 164کے کارکن اسلم پرویز کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
اسلم پرویز کے انتقال پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی:۔۔14؍ مارچ 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 164کے کارکن اسلم پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہا مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا