کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔یکم مارچ 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم مرکزی یونٹ کے کارکن عابد جعفری بھائی کی ہمشیراہ محترمہ ممتاز بیگم ،ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 153کے کارکن فرحان قیصر کے بھائی کامران قیصر، ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 186کے شہید ساتھی کے والد نعیم حسین ،ایم کیوایم سکھر زون یونٹ 2-A سکھر زونل کمیٹی ممبر نصرت عزیز کی والدہ محترمہ عزیزہ بانو کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنب الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔( آمین )