سابقہ سیکٹر ممبرفیڈرل بی ایریا اور کے کے ایف میں خدمات پر مامورکامران قیصر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
کراچی۔۔ ۔26 فروری ، 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے سابقہ سیکٹر ممبراورفلاحی ادارے KKF میں خدمات پر مامورکامران قیصر کے انتقال پر جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تما م سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار اور صبر کی تلقین کی اور کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تما م کارکنا ن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے۔(آمین