اورنگی ٹاؤن سیکٹرکےکارکن افروزعالم شہیدکوشہداء قبرستان یاسین آبادمیں سپردخاک کردیاگیا
نمازجنازہ اورتدفین میں رابطہ کمیٹی،حق پرست عوامی نمائندوں اورایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کی شرکت
کراچی:۔۔۔۔18فروری2014ء
پیرکے روزنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہیدہونیوالے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118/Aکے کارکن افروزعالم شہیدکوشہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیااس سے قبل شہیدکی نمازجنازہ بعدنمازظہررئیس امروہی کالونی روڈپراداکی گئی ۔نمازجنازہ اورتدفین میں نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی رکن کنورنویدجمیل،کراچی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج و اراکین ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی محمد حسین ، افتخار عالم ،اورنگی ٹاؤن سیکٹرویونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران،کارکنان،ہمدردوں اورشہیدکے عزیزواقارب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اورشہیدکی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔